خبریں

  • انگلینڈ کی ٹیم 27 سال بعد ورلڈ کپ کے فائینل میں پہنچ گئی
    • 07/11/2019 8:35 PM
    • 4470

    انگلینڈ نے دوسرے سیمی فائینل میں اس وقت کے چیمپئین آسٹریلیا کو شکست دے کر فائینل کھیلنے کے لئے کوالی فائی کرلیا ہے۔ اس طرح انگلینڈ  27سال بعد  اتوار کو ورلڈ کپ فائنل کھیلے گی۔ برمنگھم میں کھیلے گئے پہلے سیمی فائنل میچ میں میزبان آسٹریلیا کے کپتان ایرون فنچ نے پہلے بیٹنگ ک [..]مزید پڑھیں

loading...
  • پشاوراسلام آباد موٹروے پر حادثہ: 11 افراد جاں بحق، 46 زخمی
    • 07/11/2019 11:48 AM
    • 4840

    پشاوراسلام آباد موٹروے پر باہتر انٹرچینج کے قریب مسافر کوچ الٹ گئی جس کے نتیجے میں 11 مسافر جاں بحق اور 46 زخمی ہوگئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ حادثہ صبح سویرے شدید بارش اور پھسلن کے باعث پیش آیا۔ سپرنٹنڈنٹ پولیس پوٹھوہار ٹاؤن سید علی نے بس ڈرائیور کو حادثے کا ذمہ دار ٹھہرایا۔ ان کا [..]مزید پڑھیں

  • مریم نواز نے احتساب جج کی مزید خفیہ ویڈیوز جاری کردیں
    • 07/10/2019 7:02 PM
    • 4460

    پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدرمریم نواز نے احتساب عدالت کے جج ارشد ملک سے متعلق مزید 2 مبینہ خفیہ ویڈیو پوسٹ کی ہیں۔ انہوں نے ان ویڈیوز کے  بارے میں دعویٰ کیا ہے کہ جج ارشد ملک کی ’گرین نمبر پلٹ والی سرکاری گاڑی‘ ناصر بٹ کو لینے آئی اور ناصر بٹ  جج ارشد ملک کی رہائش گ� [..]مزید پڑھیں

  • اپوزیشن نے چیئرمین سینیٹ کے خلاف قرارداد جمع کروادی
    • 07/09/2019 7:42 PM
    • 4570

    اپوزیشن نے ایوان بالا میں چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی قرارداد اور سینیٹ اجلاس بلانے کی ریکوزیشن جمع کروادی ہے۔ چیئرمین سینیٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی قرارداد کو سینیٹ سیکریٹریٹ میں جمع کروانے کے لیے اپوزیشن سے تعلق رکھنے والے سینیٹرز کا ایک اج� [..]مزید پڑھیں