ملک بھر میں شدید بارشوں، برفباری کے باعث 82 افراد جاں بحق
- 01/14/2020 3:31 PM
- 3760
نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی نے ملک بھر میں شدید بارشوں، برفباری کے باعث گزشتہ 3 دنوں میں مجموعی طور پر 82 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کی جبکہ جاں بحق افراد کی تعداد میں اضافے کا اندیشہ بھی ظاہر کیا ہے۔ شدید بارشوں کے باعث ہزارہ ڈویژن، آزاد کشمیر، گلگت بلتستان اور مالا [..]مزید پڑھیں