خبریں

  • وزیراعظم عمران خان نے اینٹی کرپشن ایپ کا افتتاح کر دیا
    • 12/09/2019 3:15 PM
    • 5060

    وزیراعظم عمران خان اسلام آباد میں اینٹی کرپشن ایپ کا افتتاح کیا اور تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ ایپ پاکستان کو ماڈرن سوسائٹی بنانے کی طرف ایک بڑا قدم ہے۔ وزیراعظم کا کا کہنا تھا کہ اینٹی کرپشن اسٹبلشمنٹ نے جو کارکردگی دکھائی اور پیسے برآمد کیے یہ انتہائی متاثر کن ہے او [..]مزید پڑھیں

  • سندھ کابینہ نے طلبہ یونین کی بحالی کا بل منظور کرلیا
    • 12/09/2019 3:12 PM
    • 6240

    سندھ کابینہ نے صوبے میں طلبہ یونین کو بحال کرنے کا بل منظور کرلیا ہے۔ کراچی میں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی سربراہی میں سندھ کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں یہ فیصلہ کیا گیا۔ کابینہ اجلاس کے دوران صوبے میں طلبہ یونین کو بحال کرنے کے لیے سندھ اسٹوڈنٹ یونین بل 2019 کی منظوری دی گئی [..]مزید پڑھیں

loading...
  • چین ایغور مسلمانوں کے حراستی مراکز بند نہیں کرے گا
    • 12/09/2019 3:09 PM
    • 6360

    چین نے مسلم اکثریتی صوبے سنکیانگ میں موجود حراستی کیمپوں میں ایغور مسلمانوں سمیت دیگر اقلیتوں سے تعلق رکھنے والے افراد کی 'تربیت' جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ چین نے صوبہ سنکیانگ میں ہزاروں ایغور اور دیگر اقلیتوں کو مبینہ طور پر حراستی مراکز میں رکھا ہوا ہے۔ ان حراستی مرا [..]مزید پڑھیں

  • نئی دہلی: پلاسٹک فیکٹری میں آگ لگنے سے 43 افراد ہلاک
    • 12/08/2019 12:58 PM
    • 3840

    بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں اسکول بیگ بنانے والی پلاسٹک فیکٹری میں آتشزدگی کے باعث 43 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ پولیس رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ شہر کے پرانے شہر کے علاقے میں واقع فیکٹری میں صبح سویرے ہی آگ بھڑک اٹھی تھی۔  پولیس کے مطابق حادثہ کی جگہ انتہائی تنگ ہے اور وہاں [..]مزید پڑھیں

  • ایرانی سائنس دان کے بدلے امریکی اسکالر رہا
    • 12/08/2019 12:55 PM
    • 4090

    ایران اور امریکہ نے ہفتے کے روز دو قیدیوں کا تبادلہ کیا۔ ایران میں قید پرنسٹن کے اسکالر کی رہائی کے بدلے امریکہ میں قید ایرانی سائنس دان کو رہا کیا گیا ہے۔ کئی ماہ کے تناؤ کے بعد ایران اور امریکہ کے درمیان یہ ایک اہم سفارتی پیش رفت ہے۔ قیدیوں کا یہ تبادلہ سوٹزرلینڈ کے شہر زیور� [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان کے ٹیسٹ اسکواڈ میں فواد عالم کی واپسی
    • 12/07/2019 1:29 PM
    • 4340

    قومی ٹیم کے ہیڈکوچ اور چیف سلیکٹر مصباح الحق نے سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے اسکواڈ کا اعلان کیا ہے۔ 10 سال بعد فواد عالم کو بھی ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس میں مصباح الحق نے کہا کہ ہماری ساری توجہ سری لنکا کے خلاف سیریز پر مرکوز ہے۔ بائیں ہاتھ سے کھیلن� [..]مزید پڑھیں

  • فلوریڈا کے بحری اڈے پرفائرنگ میں چار افراد ہلاک
    • 12/07/2019 1:27 PM
    • 4770

    فلوریڈا میں امریکی بحری اڈے پر جمعہ کے روز فائرنگ کے ایک واقعے میں چار افراد ہلاک اور آٹھ زخمی ہوگئے۔ ریاست فلوریڈا کے گورنر اور دیگر اہلکاروں نے بتایا ہے کہ مشتبہ حملہ آور سعودی فضائیہ کا اہلکار تھا، جو فوجی تربیت  کے لیے امریکہ میں تھا۔ بحریہ اور مقامی پولیس ذرائع کے مطا� [..]مزید پڑھیں

  • لندن برج کے حملہ آور عثمان خان کو پاکستان میں دفن کردیا گیا
    • 12/07/2019 1:24 PM
    • 9160

    لندن برج کے حملہ آور عثمان خان کو پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر کے علاقے کوٹلی میں دفنا دیا گیا ہے۔ اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ نے سکائی نیوز کو تصدیق کی ہے کہ 28 سالہ عثمان خان کی میت برطانیہ سے ایک مسافر طیارے کے ذریعے جمعہ کی صبح اسلام آباد پہنچی۔ مقامی ذرائع ابلاغ کے مطاب� [..]مزید پڑھیں