’اسمارٹ لاک ڈاؤن‘ کے نام پر پاکستان کے متعدد شہروں میں سخت پابندیاں عائد
- 06/19/2020 4:33 PM
- 4780
پاکستان میں کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے ملک کے کئی شہروں میں 'اسمارٹ لاک ڈاؤن' نافذ کیا گیا ہے۔ ان شہروں کے وائرس سے زیادہ متاثرہ علاقوں کو سیل کر دیا گیا ہے۔ اس دوران پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرین کی تعداد ایک لاکھ70 ہزار کے لگ بھگ ہے اور مرنے والوں کی تعد� [..]مزید پڑھیں