خبریں

  • عمران خان جب کہیں گے سندھ میں تبدیلی آجائے گی: فواد چوہدری
    • 07/01/2019 2:40 PM
    • 4260

    وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان جب کہیں گے سندھ میں تبدیلی آجائے گی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ سابق صدر کا تعلق چینی م� [..]مزید پڑھیں

  • ٹرمپ شمالی کوریا میں قدم رکھنے والے پہلے امریکی صدر
    • 06/30/2019 2:53 PM
    • 4630

    امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جنوبی کوریا اور شمالی کوریا کو تقسیم کرنے والے غیر فوجی علاقے میں شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان سے ملاقات کی ہے۔ اس دوران صدر ٹرمپ شمالی کوریا میں داخل ہوئے۔  اس طرح ڈونلڈ ٹرمپ پہلے امریکی صدر ہیں جنہوں نے شمالی کوریا کی سرزمین پر قدم رکھا ہے۔ ک [..]مزید پڑھیں

loading...
  • عوام کی اکثریت حکومت کی اقتصادی کارکردگی سے مطمئن نہیں
    • 06/30/2019 2:50 PM
    • 4810

    گیلپ پاکستان کے حالیہ سروے کے مطابق حکومت پاکستان کی کسی شعبے میں کارکردگی بہتر رہی تو کئی شعبوں میں عوام اس سے مایوس  ہیں۔ سروے میں پنجاب کے وزیر اعلیٰ کی کارکردگی کو سب سے بہتر قرار دیا گیا۔ چاروں صوبوں سے اعداد و شمار کے مطابق سے ایک ہزار 480 مرد و خواتین سے سوالات کیے گئے � [..]مزید پڑھیں

  • سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان نے افغانستان کو شکست دے دی
    • 06/29/2019 9:24 PM
    • 4380

    افغانستان کے خلاف ورلڈ کپ کے اہم میچ میں پاکستان نے افغانستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 3وکٹوں سے شکست دے دی۔ اس کا سہرا بلاشبہ عماد وسیم کی عمدہ بیٹنگ کے سر باندھا جاسکتا ہے۔ انہیں مین آف دی میچ بھی قرار دیا گیا۔ ہیڈنگلے، لیڈز میں کھیلے گئے میچ میں افغانستان کی ٹیم نے ٹاس جیت [..]مزید پڑھیں

  • امریکہ، چین تجارتی مذاکرات دوبارہ شروع کرنے پر متفق ہوگئے
    • 06/29/2019 12:36 PM
    • 4390

    امریکہ اور چین نے اس بات پر اتفاق کیا ہے کہ دونوں ممالک تجارتی تنازع کے خاتمے کے لیے مذاکراتی عمل دوبارہ شروع کریں گے۔ اس دوران امریکہ چینی مصنوعات پر اضافی ٹیکس نہیں لگائے گا۔ چین کی سرکاری خبر ایجنسی 'ژن ہوا' کے مطابق جی 20 سربراہ اجلاس کے دوران امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ ا� [..]مزید پڑھیں

  • آئی ایم ایف نے ٹیکس ایمنسٹی اسکیم میں توسیع مسترد کردی
    • 06/29/2019 12:34 PM
    • 3950

    عالمی مالیاتی ادارے  نے ٹیکس ایمنسٹی اسکیم کی آخری تاریخ میں ممکنہ توسیع کی مخالفت کی ہے۔ وزیراعظم عمران خان اس میں توسیع کا اشارہ دے چکے ہیں۔ روزنامہ ڈان کی اطلاع کے مطابق آئی ایم ایف کا خیال ہے ایمنسٹی اسکیم میں توسیع کی صورت میں 3 جولائی کو متوقع اجلاس میں پاکستان کا مع� [..]مزید پڑھیں