خبریں

  • حکومت کے مشکل فیصلوں کو کامیاب کرائیں: جنرل باجوہ
    • 06/28/2019 12:24 PM
    • 3470

    آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہےکہ حکومت نے طویل المدتی فوائد کے حصول کے لیے مشکل اور نتیجہ خیز فیصلے کیے ہیں۔   حکومت کے مشکل فیصلوں کو کامیابی سے ہمکنار کرنے کے لیے سب کو مل کر ذمہ داری ادا کرنی چاہیے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی میں ’قومی معی� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • گیس کی قیمت میں 191 فیصد تک اضافے کی منظوری
    • 06/27/2019 12:00 PM
    • 4840

    وفاقی کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے گیس قیمتوں میں 191 فیصد تک اضافے کی منظوری دے دی ہے۔ مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کی سربراہی میں ای سی سی کا اجلاس ہوا، جس میں برآمدی صنعت کے لیے پیک گھنٹوں کے علاوہ بجلی کی قیمتوں پر 3 روپے فی یونٹ کی سبسڈی واپس لینے کی منظوری دی گئی۔ جب [..]مزید پڑھیں

  • ایران نے حملہ کیا تو اس کا نام و نشان مٹا دیں گے: ٹرمپ
    • 06/26/2019 4:10 PM
    • 3370

    امریکہ اور ایران کے درمیان کشیدگی میں اضافے کے ساتھ ہی دونوں جانب سے لفظوں کی جنگ بھی شدت اختیار کر گئی ہے اور امریکی صدر نے ایران کو صفحۂ ہستی سے مٹانے کی دھمکی دی ہے۔ منگل کو ایک ٹوئٹ میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ اگر ایران نے امریکہ سے متعلق کسی بھی چیز پر کوئی حملہ کیا تو اسے پوری [..]مزید پڑھیں

  • امریکی ڈالر ملکی تاریخ کی بلندترین سطح پر پہنچ گیا
    • 06/26/2019 4:08 PM
    • 6190

    انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ ایک ڈالر کی قیمت 164 روپے تک پہنچ گئی۔ انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 7 روپے 20 پیسے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد ڈالر کی قیمت 157 روپے 20 پیسے سے بڑھ کر 164 روپے تک پہنچ گئی۔  اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 6 رو� [..]مزید پڑھیں