نئی پابندیوں کے بعد امریکہ کے ساتھ سفارت کاری کا راستہ بند ہوگیا: ایران
- 06/25/2019 2:35 PM
- 4060
ایران کے صدر حسن روحانی نے امریکہ کی جانب سے ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای پرنئی پابندیوں کو مسترد کیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے رائٹرز کے مطابق حسن روحانی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ انتظامیہ کو ایک مرتبہ پھر ذہنی طور پر بیمار قرار دیا۔ ایرانی صدر نے سرکاری ٹی وی پ [..]مزید پڑھیں