خبریں

  • صومالیہ میں کار بم دھماکا، 76 افراد ہلاک
    • 12/28/2019 2:54 PM
    • 5120

    صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو کے مصروف علاقے میں ایک کار بم دھماکے سے 76 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ دھماکا شہر کی مصروف ترین شاہراہ پر ہوا جہاں سیکیورٹی چیک پوائنٹ اور ٹیکس آفس کی وجہ سے ٹریفک کا رش تھا۔ دھماکے کی وجہ سے کئی گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا جبکہ زخمیوں کو جائ [..]مزید پڑھیں

  • قازقستان میں مسافر طیارہ گر کر تباہ، 15 افراد ہلاک
    • 12/27/2019 10:46 AM
    • 3940

    وسطی ایشیا کے ملک قازقستان کے شہر الماتی کے قریب مسافر طیارہ اڑان کے کچھ دیر بعد گر کر تباہ ہو گیا ہے۔ طیارے میں 95 افراد سوار تھے جب کہ حکام نے 15 افراد کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔ قازقستان کی سول ایوی ایشن کمیٹی کا کہنا ہے کہ بیک ایئر کا مسافر طیارہ جمعے کی صبح الماتی شہر سے دارالح� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • مقبوضہ کشمیر پر او آئی سی وزرائے خارجہ اجلاس کا امکان
    • 12/27/2019 10:39 AM
    • 4720

    سفارتی ذرائع نے بتایا ہے کہ سعودی عرب مسئلہ کشمیر کی صورتحال پر تبادلہ خیال کے لیے اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے رکن ممالک کے وزرائے خارجہ کا اجلاس منعقد کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔ سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان السعود نے دفتر خارجہ میں پاکستانی ہم منصب شاہ محمود قریشی سے ملا [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان سمیت دنیا کے مختلف حصوں میں سورج گرہن
    • 12/26/2019 10:04 AM
    • 6860

    پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ملکوں میں سورج کو گرہن لگنے کا نظارہ کیا گیا۔ رواں سال سورج گرہن کو 'رنگ آف فائر' کا نام دیا گیا ہے۔ سورج کو گرہن لگنے کا نظارہ مشرقی یورپ، شمال اور مغربی آسٹریلیا، افریقہ، بحر ہند او ایشیا کے مختلف حصوں میں کیا گیا۔  چاند، سورج کو کم ہی مواقع پ [..]مزید پڑھیں

  • ایل او سی پر بلااشتعال فائرنگ سے پاک فوج کے 2جوان شہید
    • 12/26/2019 10:01 AM
    • 5100

    لائن آف کنٹرول  پر بھارتی فورسز کی بلااشتعال فائرنگ سے پاک فوج کے 2 جوان شہید ہوگئے۔ پاکستان کی بھرپور جوابی کارروائی میں 3 بھارتی فوجی  ہلاک ہوئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور نے ایک ٹوئٹ میں بتایا کہ  گزشتہ 36 گھنٹے سے ای [..]مزید پڑھیں