خبریں

  • رانا ثنا اللہ کے خلاف کیس ختم نہیں ہوا: شہریار آفریدی
    • 12/25/2019 1:43 PM
    • 4390

    وزیر مملکت شہریار آفریدی نے منشیات اسمگلنگ کیس میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثنا اللہ کی ضمانت کے بعد  کہا ہے کہ رانا ثنا اللہ کی ضمانت کے بعد تاثر دیا گیا ہے کہ میں نے راہ فرار اختیار کرلی ہے اور منشیات کیس ختم ہوگیا۔ انہوں نے کہا کہ عدالت نے رانا ثنا اللہ کو ضمانت پر رہا کیا [..]مزید پڑھیں

  • لاہور ہائی کورٹ نے رانا ثنااللہ کی ضمانت منظور کرلی
    • 12/24/2019 2:17 PM
    • 4430

    لاہور ہائی کورٹ نے منشیات برآمدگی کیس میں گرفتار مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ کی درخواست ضمانت منظور کرتے ہوئے ان کی رہائی کا حکم دے دیا۔ صوبائی دارالحکومت کی عدالت عالیہ میں جسٹس چوہدری مشتاق احمد نے رانا ثنااللہ کی منشایت برآمدگی کیس میں ضمانت کی درخواست پر محفوظ [..]مزید پڑھیں

loading...
  • بی جے پی جھارکھنڈ انتخابات ہار گئی
    • 12/24/2019 2:06 PM
    • 4380

    انڈیا کی مرکزی اپوزیشن جماعت کانگریس اور اس کی اتحادی جماعتوں نے ریاست جھارکنڈ کے اسمبلی انتخابات میں کامیابی حاصل کی ہے جو کہ حکمراں جماعت بی جے پی کے لیے ایک بڑا دھچکا ہے۔ کانگریس اور اس کی اتحادی جماعتیں جھارکھنڈ مکتی مورچہ اور راشٹریہ جنتا دل نے 81 میں سے 47 نشستوں پر کامیا [..]مزید پڑھیں

  • احسن اقبال 13 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے
    • 12/24/2019 1:52 PM
    • 3990

    اسلام آباد کی احتساب عدالت نے نارووال اسپورٹس سٹی منصوبے میں مبینہ بدعنوانیوں کے معاملے میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال کو 13 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کردیا ہے۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کی عدالت میں نارووال اسپورٹس کمپلیکس کیس کی سماعت ہوئی، جہاں گزشتہ روز گ [..]مزید پڑھیں

  • بلاول بھٹو نے نیب کے سامنے پیش نہیں ہونے سے انکار کردیا
    • 12/23/2019 4:44 PM
    • 4210

    پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ قومی احتساب بیورو (نیب) نے انہیں 24 دسمبر کو پیش ہونے کا نوٹس بھیجا ہے لیکن وہ پیش نہیں ہوں گے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ نیب نے طلبی کا غیر قانونی نوٹس بھیجا ہے۔ 24 دسمبر کو کس بنیا� [..]مزید پڑھیں

  • سعودی صحافی جمال خشوگی قتل کے 5 ملزمان کو سزائے موت
    • 12/23/2019 4:43 PM
    • 6850

    سعودی صحافی جمال خشوگی کے قتل کے جرم میں پانچ ملزمان کو سزائے موت اور تین کو 24، 24 برس قید کی سزا کا حکم سنایا گیا ہے۔ سعودی عرب کے پبلک پراسیکیوٹر نے پیر کو جمال خشوگی قتل کیس کے ملزمان کو سنائی جانے والی سزاؤں کی تصدیق کی ہے۔ صحافی جمال خشوگی کو گزشتہ برس دو اکتوبر کو ترکی کے � [..]مزید پڑھیں