خبریں

  • شورشرابے میں اراکین قومی اسمبلی نے حلف اٹھالیا
    • 02/29/2024 2:03 PM

    16ویں قومی اسمبلی کے افتتاحی اجلاس میں شورشرابہ اور ہنگامہ آرائی کے دوران نو منتخب ارکان نے حلف اٹھا لیا۔ اس کے بعد اسپیکر راجا پرویز اشرف نے اجلاس کل صبح 10 بجے تک ملتوی کردیا۔ اراکین اسمبلی کی حلف برداری اور رول آف ممبرز پر دستخط کے بعد اسپیکر قومی اسمبلی نے اجلاس کی کارروائ [..]مزید پڑھیں

loading...
  • مولانا فضل الرحمٰن کا اپوزیشن میں بیٹھنے کا اعلان
    • 02/29/2024 2:01 PM

    جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے اپوزیشن میں بیٹھنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی جماعت پارلیمنٹ کی آئندہ کارروائی میں شریک نہیں ہو گی۔ قومی اسمبلی کے نو منتخب ارکان کے حلف کے لیے بلائے گئے اجلاس میں شرکت کے بعد مولانا فضل الرحمٰن نے میڈیا سے بات کرت� [..]مزید پڑھیں

  • عارف علوی کیلئے بہت قانونی مسائل بننے والے ہیں، بلاول بھٹو
    • 02/27/2024 4:18 PM

    پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عارف علوی کے لیے بہت قانونی مسائل بننے والے ہیں۔ میرا خیال ہے کہ عارف علوی پر آئین توڑنے کے 2 مقدمات ہوں گے۔ اسلام آباد میں سپریم کورٹ کے باہر بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ آصف زرداری صدر منتخب ہوں گے۔ صدر منتخب ہو [..]مزید پڑھیں