شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی، 2 جوان شہید
- 04/26/2020 2:40 PM
- 6110
خیبرپختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے دہشت گردوں کے خلاف کی گئی کارروائی کے دوران پاک فوج کے دو جوان شہید ہوگئے جبکہ 9 دہشت گرد ہلاک ہوئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقوں خیسورہ ا [..]مزید پڑھیں