خبریں

  • قومی اسمبلی میں بجٹ اجلاس ہنگامہ آرائی کے بعد پیر تک ملتوی
    • 06/14/2019 4:08 PM
    • 4200

    ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری نے قومی اسمبلی کا بجٹ اجلاس اراکین اسمبلی کی ہنگامہ آرائی اور اپوزیشن کے احتجاج کی وجہ سے پیر تک ملتوی کردیا ہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے ایوان زیریں کے بجٹ سیشن میں پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کے پروڈکشن آرڈر جاری نہ کرنے ک� [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان سرمایہ کاری کیلئے پرکشش مقام ہے: وزیراعظم
    • 06/14/2019 4:05 PM
    • 4340

    وزیراعظم عمران خان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان سرمایہ کاری کے لیے ایک پرکشش مقام اور وسائل سے بھرپور ایک بڑی تجارتی منڈی ہے۔ کرغزستان میں منعقدہ شنگھائی تعاون تنظیم کے 19ویں اجلاس میں انہوں نے کہا کہ پاکستان کی زیادہ آبادی نوج� [..]مزید پڑھیں

  • کرائسٹ چرچ مساجد کے حملہ آور کا الزامات ماننے سے انکار
    • 06/14/2019 4:03 PM
    • 3850

    رواں برس 15 مارچ کو نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کی دو مساجد پر حملہ میں 51 نمازیوں کو شہید کرنے والے حملہ آور نے خود پر لگائے گئے تمام الزامات کو ماننے سے انکار کیا ہے۔ اس کے خلاف دہشت گردی کے الزام میں مقدمہ کی سماعت شروع ہوئی ہے۔ کرائسٹ چرچ کی النوراور لین ووڈ مسجد پر آسٹریل� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • امریکہ روس تعلقات بد سے بدتر ہوتے جا رہے ہیں: پوٹن
    • 06/13/2019 1:12 PM
    • 4590

    روس کے صدر ولادی میر پوٹن نے کہا ہے کہ ماسکو اور واشنگٹن کے تعلقات ہر گزرتے دن کے ساتھ  بد سے بدتر  ہوتے جا رہے ہیں۔ جمعرات کو ایک مقامی ٹی وی چینل کے ساتھ انٹرویو میں روسی صدر کا کہنا تھا کہ امریکہ کی موجودہ حکومت نے حالیہ کچھ عرصے میں روس پر درجنوں نئی اقتصادی پابندیاں عا [..]مزید پڑھیں

  • امریکہ ایران تصادم کا خدشہ برقرار ہے: جاپان کا انتباہ
    • 06/13/2019 1:11 PM
    • 4090

    جاپان کے وزیر اعظم شنزو آبے نے خبردار کیا ہے کہ مشرق وسطی میں کشیدگی برقرار رہی تو جنگ کے خطرات بڑھ سکتے ہیں۔ جاپانی وزیر اعظم امریکہ اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی کے خاتمے کی کوششوں کے سلسلے میں بدھ کو تہران پہنچے تھے۔ ان کے دورے کو خطے میں کشیدگی کم کرنے کی سب سے بڑی کاوش ق� [..]مزید پڑھیں

  • ایم کیو ایم کے بانی الطاف حسین ضمانت پر رہا ہوگئے
    • 06/12/2019 7:44 PM
    • 3910

    متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم)  کے بانی الطاف حسین ایک روز لندن پولیس کی  حراست  میں رہنے کے بعد رہنے کے بعد ضمانت پر رہا ہوگئے ہیں۔ برطانوی پولیس کے مطابق متحدہ کے بانی کو ناکافی شواہد کی بنا پر ضمانت پر رہا کیا ہے۔ پولیس کا کہنا تھا کہ ’الطاف حسین سے 2 روز تک پولیس ا� [..]مزید پڑھیں