خبریں

  • وزیراعظم کا بحرین پہنچ گئے، سول ایوارڈ وصول کریں گے
    • 12/16/2019 1:52 PM
    • 6150

    وزیراعظم عمران خان بحرین کے فرماں روا حمد بن عیسیٰ الخلیفہ کی دعوت پر  قومی دن کی تقریبات میں بطور مہمان خصوصی شرکت کے لیے بحرین پہنچ گئے۔ بحرین پہنچنے پر بحرین کے ولی عہد سلمان بن حمد الخلیفہ نے ان کا استقبال کیا۔  وزیراعظم مانامہ کے الغدیبیہ کے شاہی محل پہنچنے پر ان کا [..]مزید پڑھیں

  • کیا آزاد کشمیر کی خود مختار حیثیت بھی ختم کی جائے گی؟
    • 12/15/2019 1:39 PM
    • 5110

    آزاد کشمیر کے وزیرِ اعظم راجہ فاروق حیدر نے کہا ہے کہ انہیں کہا جا رہا ہے کہ وہ پاکستانی کشمیر کے آخری وزیرِ اعظم ہیں۔ اُن کے اس پر بیان پر سیاسی، مذہبی اور آزدی پسند جماعتوں نے خدشات کا اظہار کیا ہے کہ نئی دہلی کی متنازع کشمیر کو بھارت میں ضم کرنے کی آئینی کوشش کے بعد اسلام آبا [..]مزید پڑھیں

loading...
  • قومی اسمبلی میں سر عام پھانسی دینے کا بل
    • 12/15/2019 1:38 PM
    • 5830

    پاکستان کی قومی اسمبلی میں کم عمر بچوں سے جنسی زیادتی پر سرِ عام پھانسی دینے کے لیے ایک بل قومی اسمبلی میں پیش کیا گیا ہے۔ بل میں کہا گیا ہے کہ اگر ریپ کرنے والے کی عمر 21 سال سے زائد ہو تو اسے 100 افراد کے سامنے پھانسی پر لٹکایا جائے۔ یہ بل متحدہ مجلس عمل (ایم ایم اے) کے اقلیتی نشست [..]مزید پڑھیں

  • بریکسٹ کے بعد برطانوی حکومت کو علیحدگی پسندی کا سامنا ہوگا
    • 12/15/2019 1:35 PM
    • 6180

    برطانیہ کے حالیہ انتخابات کے بعد وزیر اعظم بورس جانسن کو یورپی یونین سے علیحدگی کا ہی مرحلہ درپیش نہیں ہے۔ ملک کے متعدد حصوں میں پیدا ہونے والی بے چینی اور علیحدگی کی تحریک بھی اہم مسائل میں سے ایک ہوگی۔ انتخابات میں اس ہفتے جانسن کو واضح اکثریت ملی ہے۔ وہ انتخابی مہم کی کامی� [..]مزید پڑھیں

  • وزیراعظم عمران خان کا ایک روزہ دورہ سعودی عرب
    • 12/14/2019 1:10 PM
    • 4390

    وزیراعظم عمران خان پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات مضبوط بنانے کے لیے ایک روزہ دورے سعودی عرب پہنچے ہیں۔ عمران خان اپنے دورے کے پہلے مرحلے میں مدینہ منورہ پہنچے ہیں۔  وزیراعظم روضہ رسول ﷺ پر حاضری دیں گے اور نوافل کی ادائیگی کے بعد سرکاری مصروفیات کے لیے ریاض روانہ ہوں گے� [..]مزید پڑھیں

  • بھارت کے نئے شہریت بل کا بائیکاٹ، احتجاج میں دو افراد ہلاک
    • 12/14/2019 1:08 PM
    • 6780

    بھارت کی چھ ریاستوں نے حکومت کی جانب سے منظور کیے متنازع شہریت بل پر عمل درآمد سے انکار کر دیا ہے۔ اس دوران اس متنازع شہریتی بل کے خلاف ملک بھر میں احتجاج اور مظاہرے جاری ہیں۔ احتجاج مین دو افراد ہلاک بھی ہوچکے ہیں۔ بھارت کی ریاستوں پنجاب، مغربی بنگال، مدھیہ پردیش، کیرالہ او [..]مزید پڑھیں