خبریں

  • شہباز شریف لندن سے وطن واپس پہنچ گئے
    • 06/09/2019 12:13 PM
    • 4450

    پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف برطانیہ میں 2 ماہ قیام کے بعد واپس پاکستان پہنچ گئے۔ شہباز شریف لندن کے ہیتھرو ایئرپورٹ سے پی آئی اے کی براہ راست پرواز پی کے 758 کے ذریعے لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچے جہاں لیگی رہنماؤں اور [..]مزید پڑھیں

  • روسی میزائل کی خریداری پر ترکی کو امریکہ کا انتباہ
    • 06/09/2019 12:10 PM
    • 7850

    امریکہ نے ترکی کو متنبہ کیا ہے کہ وہ  جولائی کے آخر تک فیصلہ کرلے کہ اسے  امریکہ سے  ایف۔ 35 جنگی طیارے خریدنا چاہتا ہے روس سے طیارہ شکن میزائل سسٹم حاصل کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔ ترکی کو یہ الٹی میٹم امریکہ کے قائم مقام وزیر دفاع پیٹرک شانہان نے ترکی کے وزیر دفاع ہلوسی اکا [..]مزید پڑھیں

loading...
  • عمران خان نے بھارت کو ایک بار پھر مذاکرات کی پیشکش کردی
    • 06/08/2019 10:41 AM
    • 4010

    وزیراعظم عمران خان نے خطے میں امن کی بحالی اور دونوں ممالک کے عوام کو درپیش مسائل کو دور کرنے کے لئے ایک مرتبہ پھر جموں و کشمیر اور دہشت گردی سمیت تمام معاملات پر مذاکرات کی پیشکش کی ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے اپنے بھارتی ہم منصب نریندر مودی کو خط میں یہ پیشکش کی ہے۔ دوبارہ منت� [..]مزید پڑھیں

  • بجٹ میں دفاعی اخراجات منجمد کرنے کا اعلان ہوگا
    • 06/08/2019 10:37 AM
    • 6060

    نئے بجٹ میں ملک کے دفاعی بجٹ میں اضافہ نہیں کیا جائے گا۔ ملک کی ابترمعاشی صورت حال کی وجہ سے بجٹ کو سابقہ مالی سال کی سطح پر برقرار رکھا جائے گا۔ عید کے روز وزیر اعظم عمران خان نے ایک توصیفی ٹوئٹ ہپیغام میں اس بات کی تحسین کی تھی کی پاک فوج رضاکارانہ طور پر بجٹ میں کمی پر رضامند [..]مزید پڑھیں

  • مقبوضہ کشمیر: بھارتی فورسز کی فائرنگ سے 4 نوجوان شہید
    • 06/07/2019 12:54 PM
    • 6520

    بھارت کے زیر تسلط کشمیر کے ضلع پلوامہ میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے  گزشتہ 24 گھنٹوں میں 4 کشمیری نوجوان شہید ہوگئے ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق گزشتہ روز بھارتی فوج نے پلوامہ کے علاقے لسی پورہ میں سرچ آپریشن کے دوران ایک کشمیری جوان شہید ہوگیا تھا۔ تاہم آج اسی علاقے میں بھا� [..]مزید پڑھیں