خبریں

  • نواز شریف کی صحت بدستور خراب ہے: ڈاکٹر عدنان
    • 11/02/2019 12:27 PM
    • 8030

    مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان نے سابق وزیر اعظم کی صحت پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔  ڈاکٹر عدنان خان نے ایک ٹوئٹ میں کہا ہے کہ ’نوازشریف کی صحت ناساز ہے‘۔ انہوں نے کہا کہ ڈاکٹروں کی جانب سے اسٹیرائیڈز کم کرنے کی کوشش کی گئی لیکن خون میں پلیٹلیٹس م� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ریونیو شارٹ فال ایک کھرب 62 ارب روپے تک جا پہنچا
    • 11/01/2019 2:47 PM
    • 4180

    حکومت کی جانب سے ٹیکس ریٹرن فائل کرنے کی تاریخ میں ایک ماہ کی توسیع کے باجود پاکستان کا ریونیو شارٹ فال مسلسل بڑھ رہا ہے۔ وفاقی بورڈ آف ریونیو  کے سینیئر عہدیداروں نے کہا ہے کہ رواں مالی سال کے ابتدائی 4 ماہ کے دوران صوبائی سطح پر جمع ہونے والا ریونیو 14 کھرب 47 ارب روپے کے ہد� [..]مزید پڑھیں

  • تیزگام ایکسپریس میں آگ لگنے سے 75 افراد جاں بحق
    • 10/31/2019 12:38 PM
    • 5110

    کراچی سے راولپنڈی جانے والی تیز گام ایکسپریس میں پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کے قریب گیس سلنڈر پھٹنے سے آگ لگ گئی جس سے75 افراد جاں بحق، 30 سے زائد مسافر زخمی ہوگئے۔ ٹرین کو حادثہ صبح 6:15 منٹ پر پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل لیاقت پور میں چنی گوٹھ کے نزدیک چک نمبر 6 کے تانوری اسٹ [..]مزید پڑھیں

  • آزادی مارچ یا جلسہ ملتوی نہیں ہوا: مولانا فضل الرحمان
    • 10/31/2019 12:36 PM
    • 4240

    جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے آج کے اسلام آباد میں ہونے  والے جلسے کو ملتوی کرنے کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ جسلہ ملتوی نہیں ہؤا۔ گوجر خان میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے سربراہ جے یو آئی کا کہنا ہے کہ یہ ہمارا پروگرام ہے جس کے بارے میں ہمیں فیصلہ کرنا ہ [..]مزید پڑھیں

  • آزادی مارچ کا آج رات راولپنڈی پہنچے گا
    • 10/30/2019 11:20 AM
    • 6670

    جمعیت علمائے اسلام (ف) کا حکومت مخالف آزادی مارچ اسلام آباد کی جانب رواں دواں ہے۔ اس وقت اس کا پڑاؤ لاہور میں ہے۔ یہ جلوس آج رات تک راولپنڈی پہنچ جائے گا۔ مارچ کے انتظامات کو حتمی شکل دینے کے لیے دیگر سیاسی جماعتوں کے مقامی رہنماؤں کا اجلاس بھی ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ 2 ب� [..]مزید پڑھیں