ہڑتال کے بعد حکومت نے تاجروں کے مطالبے مان لئے
- 10/30/2019 11:18 AM
- 5300
وزیراعظم کے مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے اعلان کیا ہے کہ احتجاج کرنے والے تاجروں سے مذاکرات کے بعد معاہدہ طے پاگیا ہے۔ تاجروں نے پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کی معاشی پالیسیوں کو 'کاروبار مخالف' کہتے ہوئے 29 اور 30 اکتوبر کو ملک بھر میں شٹرڈاؤن ہڑتال کی تھی۔ مشیر [..]مزید پڑھیں