کورونا وائرس: پاکستان میں متاثرین کی تعداد 42 ہزار 227، اموات 899 ہوگئیں
- 05/18/2020 2:07 PM
- 4860
پاکستان میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد بڑھ کر 42 ہزار 227 ہوگئی ہے جبکہ اموات 899 تک جا پہنچی ہیں۔ دنیا بھر میں کرونا وائرس کے مریضوں کی کل تعداد 47 لاکھ 88 ہزار اور اموات تین لاکھ 16 ہزار تک پہنچ گئیں۔ سرکاری سطح پر کورونا وائرس کے فراہم کردہ اعداد و شمار کے مطابق مئی کی سہ پہ [..]مزید پڑھیں