خبریں

  • امریکہ کے ساتھ مذاکرات کا کوئی امکان نہیں: ایران
    • 05/29/2019 2:49 PM
    • 4700

    ایران نے کہا ہے کہ امریکہ کے ساتھ مذاکرات کا کوئی امکان نہیں اور اگر امریکہ مذاکرات چاہتا ہے تو اسے اپنے رویے میں تبدیلی لانا ہوگی۔ ایران کا یہ بیان صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اس بیان کے بعد سامنے آیا ہے جس میں انہوں نے کہا تھا کہ ایران کے ساتھ اس کے جوہری پروگرام پر معاہدے کا امکان موج� [..]مزید پڑھیں

  • قومی ایکشن پلان پر نظر ثانی کی جائے گی
    • 05/29/2019 2:45 PM
    • 4530

    پاکستان کے وفاقی محکمہ داخلہ نے نیشنل ایکشن پلان کے چند نکات کو ضم کر کے اس کی ازسرنو تشکیل کا فیصلہ کیا ہے۔ محکمہ داخلہ کا کہنا ہے کہ اونرشپ کے فقدان کی وجہ سے قومی ایکش پلان کی ذیلی کمیٹیاں، اختیارات اور ذمہ داریوں کا تعین کرنے والے رہنما اصول یعنی ٹرمز آف ریفرنس نہیں بن سکے [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ٹرمپ جاپان کی ثالثی میں ایران سے مذاکرات کے لیے آمادہ
    • 05/27/2019 3:18 PM
    • 3910

    امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ تنازعے میں جاپان کی ثالثی پر انہیں کوئی اعتراض نہیں ہوگا۔ ٹرمپ کے بقول وہ جانتے ہیں کہ جاپانی وزیر اعظم شنزے ایب کے ایرانی قیادت کے ساتھ اچھے تعلقات ہیں۔ صدر ٹرمپ ان دنوں چار روزہ سرکاری دورے پر جاپان میں موجود ہیں۔ دورے کے د� [..]مزید پڑھیں

  • سعودی عرب کی طرف سے قطر کو بات چیت کی دعوت
    • 05/27/2019 3:17 PM
    • 4750

    قطر کے مطابق اسے سعودی عرب کی جانب سے خطے کے حوالے سے منعقد ہونے والے ہنگامی اجلاس میں شرکت کا دعوت نامہ موصول ہوا ہے جس میں ایران اور امریکہ کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے بعد خطے کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ سعودی عرب کے فرماں روا شاہ سلمان نے مشرق وسطیٰ کے رہنماؤں [..]مزید پڑھیں