خبریں

  • یمن کے حوثی باغیوں نے سعودی ہیلی کاپٹر مار گرایا
    • 11/29/2019 4:34 PM
    • 4940

    یمن کے حوثی باغیوں نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے سعودی عرب کا ایک ہیلی کاپٹر مار گرایا ہے، جس میں دو پائلٹ بھی ہلاک ہوئے ہیں۔  سعودی ہیلی کاپٹر مار گرانے کا اعلان حوثی باغیوں نے جمعے ٹوئٹر پر کیا۔ حوثی باغیوں کے ترجمان یحیٰی ساریہ نے کہا کہ ان کے جنگجوؤں نے یمن اور سعودی عرب ک [..]مزید پڑھیں

  • آرمی چیف کی مدت ملازمت میں 6 ماہ کی مشروط توسیع
    • 11/28/2019 1:22 PM
    • 4370

    سپریم کورٹ نے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں  6 ماہ کی مشروط توسیع کی اجازت دی ہے۔ عدالت نے توسیع سے متعلق کیس میں سماعت کے بعد مختصر فیصلہ سنادیا۔ عدالت نے اپنے مختصر فیصلے میں کہا کہ آرمی چیف کی دوبارہ تعیناتی یا توسیع چیلنج کی گئی ہے۔ حکومت ایک سے [..]مزید پڑھیں

loading...
  • خصوصی عدالت ہائی کورٹ کے فیصلے کی پابند نہیں
    • 11/28/2019 1:18 PM
    • 5740

    سنگین غداری کیس کی سماعت کرنے والی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کو 5 دسمبر تک اپنا بیان ریکارڈ کروانے کا حکم دیتے ہوئے مقدمے کی روزانہ بنیادوں پر سماعت کا فیصلہ کیا ہے۔ خصوصی عدالت نے 19 نومبر کو سنگین غداری کیس کا فیصلہ 28 نومبر تک کے لیے محفوظ کیا تھا۔ تاہم خصوصی � [..]مزید پڑھیں

  • صدر ٹرمپ کے خلاف مواخذے کی کارروائی
    • 11/27/2019 5:41 PM
    • 7800

    امریکی ایوانِ نمائندگان میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مواخذے کی کارروائی اب اگلے مرحلے میں داخل ہو رہی ہے۔ ہاؤس انٹیلی جنس کمیٹی میں دو ہفتے تک جاری رہنے والی سماعت کے بعد اب ایوان کی جوڈیشری کمیٹی چار دسمبر کو مواخذے کی کارروائی آگے بڑھائے گی۔ منگل کو انٹیلی جنس کمیٹی نے مزید [..]مزید پڑھیں

  • جے یو آئی (ف) کے رہنما مفتی کفایت اللہ حملے میں زخمی
    • 11/27/2019 5:40 PM
    • 5590

    جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنما مفتی کفایت اللہ، ان کے 2 بیٹے اور ساتھی صبح سویرے مانسہرہ میں بیدرا روڈ کے قریب ایک حملے میں زخمی ہوگئے۔ مفتی کفایت اللہ کے بڑے بھائی حبیب الرحمٰن نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ حملہ آور وہ ہیں جن کے خلاف مفتی کفایت اللہ کھلے عام بات کرتے ہ [..]مزید پڑھیں