بلوچستان یونیورسٹی کے وائس چانسلر مستعفی
- 10/20/2019 5:32 PM
- 5460
بلوچستان یونیورسٹی میں طلبہ کو ہراساں کیے جانے کا معاملہ سامنے آنے کے بعد وائس چانسلر اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے ہیں۔ گورنر بلوچستان نے نے قائم مقام وائس چانسلر کا تقرر کر دیا ہے۔ اتوار کو گورنر ہاﺅس کے ایک ترجمان کے ایک اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ جامعہ بلوچستان کے وائس چانسل� [..]مزید پڑھیں