قومی اسمبلی اجلاس بلانے کی سمری پر دستخط میں تاخیر
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے قومی اسمبلی اجلاس بلانے کی سمری پر دستخط میں تاخیر کی جا رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق صدر مملکت کے پاس قومی اسمبلی اجلاس پیر کو بلانے کی سمری کل بھیجی گئی ہے۔ صدر کا خیال ہے کہ وہ سمری کو15 دن تک روک سکتے ہیں۔ صدر کو بریفنگ دی گئی ہے کہ آئین کے تحت ق [..]مزید پڑھیں