خبریں

  • امریکہ اس وقت کہاں تھا جب پاکستان کو ضرورت تھی: چینی سفیر
    • 11/23/2019 1:46 PM
    • 4770

    پاکستان میں چینی سفیر یاؤ جِنگ نے کہا ہے کہ سی پیک پاکستان اور چین دونوں کے مفاد میں ہے اور دونوں ممالک میں میڈیا کو سی پیک کے حوالے سے منفی پروپگینڈے کا مقابلہ کرنا چاہیے۔ چینی سفیر امریکہ کی جنوبی اور وسط ایشیائی امور کی نائب سیکریٹری ایلس ویلز کی تقریر کے حوالے سے بات کررہے [..]مزید پڑھیں

loading...
  • سابق وزیرِ اعظم نواز شریف علاج کے لیے لندن روانہ
    • 11/19/2019 3:01 PM
    • 4880

    پاکستان کے سابق وزیرِ اعظم نواز شریف علاج کے لیے لندن روانہ ہوگئے ہیں۔ اُن کے ہمراہ شہباز شریف اور ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان بھی ہیں۔ نواز شریف لاہور کے علامہ اقبال انٹر نیشنل ایئر پورٹ کے حج ٹرمینل سے لندن کے لیے روانہ ہوئے۔ ان کے ساتھ سفر کرنے والے دیگر افراد میں عابد اللہ جان [..]مزید پڑھیں

  • پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کا فیصلہ محفوظ
    • 11/19/2019 3:00 PM
    • 5210

    سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کی سماعت کرنے والی خصوصی عدالت نے 28مقدمے کا فیصلہ محفوظ کرتے ہوئے اسے 28 نومبر کو سنانے کا اعلان کیا ہے۔ عدالت نے وکیلِ صفائی کی جانب سے التوا کی تیسری درخواست بھی مسترد کرتے ہوئے انہیں 26 نومبر تک اپنے تحریری دلائل جمع کرانے کی مہلت د [..]مزید پڑھیں