خبریں

  • صدر ٹرمپ کے مواخذے کی تحقیقات میں تیزی کا امکان
    • 10/15/2019 10:48 AM
    • 4020

    امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کی کوششیں  زور پکڑ رہی ہیں۔ یہ سب کچھ ایسے موقع پر ہورہا ہے جب دو ہفتے کی تعطیلات کے بعد کانگریس کا اجلاس منگل سے دوبارہ شروع ہوگا۔ کانگریس کے کچھ ارکان ان تعطیلات کے دوران دارالحکومت واشنگٹن میں موجود رہے اور ایوان نمائندگان کی تین کمیٹی� [..]مزید پڑھیں

  • حکومت عدالت عظمیٰ کو دباؤ میں لانا چاہتی ہے: منیر اے ملک
    • 10/14/2019 6:01 PM
    • 4800

    سپریم کورٹ میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف صدارتی ریفرنس کیس کی سماعت کے دوران جج کے وکیل منیر اے ملک نے کہا ہے کہ جسٹس قاضی فائز کے خلاف کیس کا بنیادی مقصد اعلیٰ عدلیہ پر دباؤ ڈالنا ہے۔ عدالت عظمیٰ میں جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 10 رکنی لارجر بینچ نے جسٹس قاضی فائز عیس [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان کی معاشی حالت مزید خراب ہو سکتی ہے: ورلڈ بینک
    • 10/14/2019 5:59 PM
    • 4680

    عالمی بینک نے کہا ہے کہ آئندہ چند سالوں میں پاکستان کی معاشی حالت مزید خراب ہو سکتی ہے۔ ورلڈ بینک کی ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان کے موجودہ معاشی عدم استحکام کی بنیادی وجہ بلند تجارتی خسارہ اور زرمبادلہ کے کم ذخائر ہیں۔ رپورٹ میں اس بات کا امکان ظاہر کیا گیا ہے کہ قلیل مدت میں م� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • برطانوی شاہی جوڑے کا دورہ پاکستان
    • 10/14/2019 5:58 PM
    • 4550

    شہزادہ چارلس اور لیڈی ڈیانا کے بڑے بیٹے شہزادہ ولیم اور ان کی اہلیہ ڈچز آف کیمبرج کیٹ مڈلٹن پاکستان کا پانچ روزہ دورہ کر رہے ہیں۔ وہ پیر کی رات کو  اسلام آباد پہنچیں گے۔ برطانوی ہائی کمشنر تھامس ڈریو نے ٹوئٹر پر اپنے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ برطانوی شاہی جوڑے کی پاکستان آم� [..]مزید پڑھیں

  • ایف اے ٹی ایف اجلاس: پاکستان کے بارے میں اہم فیصلہ ہوگا
    • 10/13/2019 1:55 PM
    • 4560

    فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کا ابتدائی اجلاس 13 سے 18 اکتوبر تک پیرس میں ہو رہا ہے، جس میں پاکستان کو گرے لسٹ سے نکالنے یا بلیک لسٹ مین ڈالنے کا فیصلہ بھی ہوگا۔ اجلاس مین شرکت کے لئے  وفاقی وزیر اقتصادی امور ڈویژن حماد اظہر کی سربراہی میں پاکستانی وفد اجلاس میں شرکت � [..]مزید پڑھیں