سری نگر: کرفیو میں پہلی بار نرمی، کشمیریوں کا شدید احتجاج
- 08/11/2019 12:27 PM
- 3670
ہفتے کو مقبوضہ کشمیر کے مرکزی شہر سری نگر میں سخت کرفیو میں نرمی کی گئی جس کے بعد شہریوں کی اے ٹی ایمز اور کھانے پینے کی اشیا کی دکانوں کے باہرطویل قطاریں بن گئیں۔ حکام کی جانب سے کرفیو میں وقفے کا مقصد لوگوں کو عید الاضحیٰ کی تیاریوں میں سہولت دینا تھا۔ خبررساں ادارے اے ایف پی [..]مزید پڑھیں