پاک افغان سرحد پر ڈرون حملہ، پانچ افراد ہلاک
- 05/11/2019 12:55 PM
- 7630
افغانستان سے متصل پاکستان کے سرحدی علاقے میں جمعے کی رات ہونے والے ایک ڈرون حملے میں کم از کم پانچ مشتبہ عسکریت پسند ہلاک ہو گئے ہیں۔ اطلاعات ہیں کہ شمالی وزیرستان کے سرحدی علاقے لمن میں ہونے والے اس ڈرون حملے میں ایک مقامی عسکریت پسند تنظیم کا اہم کمانڈر بھی مارا گیا ہے۔ � [..]مزید پڑھیں