خبریں

  • آسیہ بی بی پاکستان سے چلی گئیں، کینیڈا آمد کی تصدیق
    • 05/08/2019 10:45 AM
    • 4770

    سپریم کورٹ سے توہینِ مذہب کے مقدمے میں بری ہونے والی مسیحی خاتون آسیہ بی بی بیرون ملک منتقل ہو گئی ہیں۔ دفتر خارجہ کے ذرائع نے میڈیابتایا ہے کہ ’آسیہ بی بی ملک سے جاچکی ہیں، وہ آزاد ہیں اور اپنی مرضی سے وہ اس سفر پر گئی ہیں‘۔ تاہم ذرائع نے یہ  نہیں بتایا کہ آسیہ بی ب [..]مزید پڑھیں

  • صحافی سمیت 5 افراد پر فرقہ وارانہ ٹارگٹ کلنگ کا الزام
    • 05/07/2019 1:23 PM
    • 4760

    کراچی پولیس نے مبینہ طور پر فرقہ وارانہ قتل میں ملوث ہونے پر معروف اردو اخبار سے منسلک صحافی سمیت 5 افراد کو گرفتار کرنے کیاہے۔ ڈپٹی انسپکٹر جنرل شرقی امیر فاروقی نے پریس کانفرنس میں گرفتار ملزمان کی نشاندہی کرتے ہوئے بتایا کہ ملزمان کے نام سید مطلوب حسین (رپورٹر روزنامہ جنگ) [..]مزید پڑھیں

loading...
  • استنبول میں بلدیاتی انتخاب دوبارہ کروانے کا حکم
    • 05/07/2019 1:21 PM
    • 5480

    ترکی کے الیکشن انتظامیہ نے اپوزیشن کے امیدوار کے جیتنے کے بعد صدر طیب اردوان کی جماعت کی جانب سے درخواست دائر کرنے پر استنبول کے میئر کے انتخابات دوبارہ کروانے کا حکم دے دیا۔ اپوزیشن رہنماؤں کا کہنا ہے کہ سپریم الیکٹرول بورڈ کی جانب سے استنبول کے نتائج کالعدم قرار دینے کے فی� [..]مزید پڑھیں

  • میانمار میں روہنگیا قتل عام پر تحقیق کرنے والے صحافی رہا
    • 05/07/2019 1:18 PM
    • 4630

    میانمار کی حکومت نے 2017 میں روہنگیا مسلمانوں کے قتلِ عام کی تحقیقات کرنے والے دو صحافیوں کو 500 دن سے زائد قید رکھنے کے بعد رہا کردیا ہے۔ 33 سالہ وا لون اور 29 سالہ کیو سوئی او  کو میانمار کی ایک عدالت نے نو آبادیاتی دور کے ایک قانون 'آفیشل سیکریٹس ایکٹ' کے تحت گزشتہ سال ستمبر [..]مزید پڑھیں

  • روسی مسافر طیارے میں آگ لگنے سے 41 مسافر ہلاک ہوگئے
    • 05/06/2019 9:57 AM
    • 6810

    روس کے میڈیا کے مطابق ایک مسافر جہاز میں آگ لگنے کے بعد اسے ماسکو کے ہوائی اڈے پر ہنگامی لینڈنگ کرنی پڑی۔ اس سانحہ میں 41 مسافر ہلاک ہوگئے۔ سوشل میڈیا پر دکھائی جانے والی ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ہنگامی راستے سے نکلنے والی سلائیڈز کا استعمال کررہے ہیں۔  روس کی تاس نیوز [..]مزید پڑھیں

  • فوج کے ترجمان نے مینڈیٹ سے تجاوز کیا: پاکستان بار کونسل
    • 05/06/2019 9:53 AM
    • 4520

    پاکستان بار کونسل نے ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر کی حالیہ پریس کانفرنس پر اعتراض کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈی جی آئی ایس پی آر کا ایک سیاسی جماعت کے بارے میں بات کرنا اس کے مینڈیٹ سے باہر ہے۔ ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر آصف غفور کی حالیہ پریس کانفرنس پر پاکستان بار کونسل کے وا [..]مزید پڑھیں

  • روحانیت کو سائنس بنانے کے لئے تحقیق کروائیں گے: عمران خان
    • 05/06/2019 9:52 AM
    • 4110

    وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جس مقصد سے پاکستان کا قیام ہوا تھا، ہم اس سے بہت دور جا چکے ہیں اور اس مقصد کی طرف واپس جانا ملک کی بقا کے لیے ضروری ہے۔ وزیراعظم نے یہ بات اتوار کو جہلم کی تحصیل سوہاوہ میں القادر یونیورسٹی کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔   و [..]مزید پڑھیں