خبریں

loading...
  • سندھ کے شہر پڈعیدن میں پریس کلب پر حملہ، صحافی ہلاک
    • 05/05/2019 12:10 PM
    • 3720

    سندھ کے علاقے نوشہروفیروز میں پڈ عیدن پریس کلب پر ہونے والے حملے میں ایک صحافی ہلاک ہوگیا۔ سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس نوشہروفیروز نے اس واقعہ کی تصدیق کی ہے۔   مقتول صحافی سندھی روزنامے عوامی آواز سے وابستہ  تھے۔ وہ مقامی پریس کلب کے عہدیدار بھی تھے۔ پولیس افسر نے بتایا کہ ل� [..]مزید پڑھیں

  • گورنر اسٹیٹ بینک اور چیئرمین ایف بی آر فارغ کردیے گئے
    • 05/04/2019 10:34 AM
    • 4900

    حکومت نے گورنر اسٹیٹ بینک اور فیڈرل بورڈ آف ریونیو  کے چیئرمین کو ان کے عہدوں سے برطرف کردیا ہے۔ گورنر اسٹیٹ بینک طارق باجوہ نے تصدیق کی ہے کہ انہیں ان کے عہدے سے استعفیٰ دینے کے لیے کہا گیا۔ وزیر اعظم عمران خان نے ایک روز قبل ہی اشارہ دیا تھا کہ آئندہ کچھ روز میں ان کی کاب� [..]مزید پڑھیں

  • پیپلز پارٹی نے صوبہ جنوبی پنجاب کا بل سینیٹ میں پیش کردیا
    • 05/04/2019 10:32 AM
    • 9800

    پاکستان پیپلز پارٹی نے جنوبی پنجاب صوبہ بنانے کے لیے بل سینیٹ میں پیش کردیا ہے۔ اس میں ان نکات کو بھی شامل کیا گیا ہے جنہیں 2013 میں ایوان سے منظور کیا گیا تھا۔ سابق سینیٹر فرحت اللہ بابر کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف نے حکومت کے ابتدائی 100 روز میں ہی نئے صوبے کے قیام کا اعلان کیا تھا� [..]مزید پڑھیں

  • بھارت اور بنگلہ دیش میں سمندری طوفان، 17 افراد ہلاک
    • 05/04/2019 10:29 AM
    • 5110

    بھارت اور بنگلہ دیش میں سمندری طوفان 'فانی'  کی وجہ سے 17 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔  یہ طوفان بھارت کے بعد بنگلہ دیش کے ساحلوں سے ٹکریا ہے۔  بنگلہ دیشی حکام کے مطابق مختلف واقعات میں اب تک نو افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ ہفتے کو سائیکلون 'فانی' بنگلہ دیش کے ساحلی علاقوں سے � [..]مزید پڑھیں