خبریں

  • پاک افغان سرحد پر جھڑپ، چھ فوجیوں سمیت نو افراد زخمی
    • 10/30/2019 11:16 AM
    • 4580

    پاکستان فوج کے شعبہ تعلقات عامہ نے بتایا ہے کہ پاک افغان سرحد پر افغان سیکیورٹی فورسز کی مبینہ فائرنگ سے پاکستان فوج کے چھ جوانوں سمیت 11 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ پاکستان فوج کا کہنا ہے کہ جوابی کارروائی میں افغان چیک پوسٹوں کو شدید نقصان پہنچا۔ آئی ایس پی آر کی طرف سے جاری کردہ [..]مزید پڑھیں

  • حافظ حمداللہ کی شہریت منسوخی کا فیصلہ معطل
    • 10/29/2019 12:56 PM
    • 4470

    اسلام آباد ہائی کورٹ نے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے مرکزی رہنما اور سابق سینیٹر حافظ حمداللہ کی پاکستانی شہریت منسوخ کرنے کا فیصلہ معطل کرتے ہوئے نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) سے 2 ہفتوں میں جواب طلب کرلیا ہے۔ وفاقی دارالحکومت کی عدالت عالیہ چیف جسٹس اطہر من اللہ � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • آزادی مارچ لاہور کیلئے روانہ ہوگیا
    • 10/29/2019 12:55 PM
    • 4730

    جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کی قیادت میں آزادی مارچ ملتان میں مختصر قیام کے بعد لاہور کے لیے روانہ ہوگیا۔  ملتان میں سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی نے مولانا فضل الرحمٰن سے ان کے کنٹینر پر ملاقات کی۔ ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات پنجاب مولانا سلیم اللہ قادری کے مطا� [..]مزید پڑھیں

  • کسی کی زندگی کی ضمانت نہیں دے سکتا: عمران خان
    • 10/28/2019 1:29 PM
    • 3690

    وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ’میں تو اپنی زندگی کی ضمانت نہیں دے سکتا، کسی کی جان کی ضمانت کیسے دے سکتا ہوں‘۔ ننکانہ صاحب میں گرونانک یونیورسٹی کے سنگ بنیاد کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے مطالبے، نواز شریف کی صحت اور آزادی مارچ پر بھی اظہار [..]مزید پڑھیں

  • نوازشریف کو بیرون ملک علاج پر آمادہ کرنے کی کوششیں
    • 10/28/2019 1:24 PM
    • 3950

    انگریزی روزنامہ دی نیوز نے اطلاع دی ہے کہ شہباز شریف کے ذریعے نواز شریف کو علاج کے لئے ملک سے باہر جانے پر آمادہ کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ اخبار کے صحافی انصار عباسی نے خبر دی ہے کہ شہبازشریف کو متعدد حلقوں سے پیغامات موصول ہوئے ہیں کہ وہ نوازشریف کو بیرون ملک علاج کیلئے راضی ک [..]مزید پڑھیں