خبریں

  • ڈونلڈ ٹرمپ نے 10 ہزار جھوٹ بولنے کا ہدف حاصل کرلیا
    • 04/30/2019 11:29 AM
    • 4790

    ڈونلڈ ٹرمپ کو امریکہ کا صدر بنے 800 دن گزرنے پر امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اس مدت میں انہوں نے دس ہزار جھوٹ بولنے کا ہدف حاصل کیا۔ اخبار کے ’حقائق پر نظر‘ کے ڈیٹا بیس نے ٹرمپ کے جھوٹے دعووں کو گننے کا آغاز 2017 میں کیا تھا۔ کاؤنٹر کے مطابق اب ت� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • سری لنکا نے برقع اور نقاب پر پابندی لگا دی

    سری لنکا میں ایسٹر کے موقع پر ہونے والے خودکش حملوں کے بعد ملک بھر میں پیر سے چہرہ ڈھانپنے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ ملک کے صدر میتھریپالا سریسینا کا کہنا ہے کہ سیکورٹی صورت حال کی وجہ سے ملک میں یہ پابندی لگائی گئی ہے۔ 21 اپریل کو ہونے والے دھماکوں میں کم از کم 250 افراد ہلاک ا [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان میں 23 لاکھ بچے پولیو ویکسین سے محروم
    • 04/29/2019 10:37 AM
    • 8070

    پاکستان میں انسدادِ پولیو کی پانچ روزہ مہم کے باوجود تقریباً 23 لاکھ بچے پولیو سے بچاؤ کے قطرے نہیں پی سکے۔ حکام کے مطابق پولیو ویکسین کے بارے میں منفی پراییگنڈے سے پولیو ویکسین سے انکار کرنے والے والدین کی شرح میں اضافہ ہوا ہے۔ انسدادِ پولیو پروگرام سے منسلک ایک اعلی عہدیدار [..]مزید پڑھیں

  • دو برس میں پاکستان ترقی کی شاہراہ پر گامزن ہوگا: عمران خان
    • 04/28/2019 10:33 AM
    • 5000

    وزیراعظم عمران خان نے چین کو پاکستان میں صنعتیں لگانے کی دعوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم آئندہ ایک یا 2 سالوں میں ترقی کی وہ شرح حاصل کرلیں گے جس کے بارے میں ہم پہلے سوچ بھی نہیں سکتے تھے۔ بیجنگ میں پاک چین تجارت اور سرمایہ کاری فورم سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم پاکستان کا کہنا تھا ک [..]مزید پڑھیں