خبریں

  • کیلی فورنیا میں یہودیوں کی عبادت گاہ پر حملہ، خاتون ہلاک
    • 04/28/2019 10:28 AM
    • 8150

    امریکی ریاست کیلی فورنیا میں یہودیوں کی عبادت گاہ پر فائرنگ کے نتیجہ میں ایک خاتون ہلاک ہو گئی ہے۔ جبکہ راہب سمیت تین افراد زخمی ہوئے ہیں۔ حکام کے مطابق ایک 19 سالہ شخص کو گرفتار کیا گیا ہے جس کا نام 'جان ارنسٹ' بتایا جا رہا ہے۔ واقعہ اس وقت پیش آیا جب سائنا گاگ میں تقریب جار [..]مزید پڑھیں

  • شمالی وزیرستان: لیویز چیک پوسٹ میں دھماکہ، 3 اہلکار شہید
    • 04/27/2019 10:00 AM
    • 6660

    شمالی وزیرستان میں لیویز فورسز کی چیک پوسٹ میں بارودی مواد کا دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں 3 اہلکار شہید اور ایک زخمی ہو گیا۔ سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔ شمالی وزیرستان کی تحصیل شیوا میں نامعلوم افراد نے چیک پوسٹ کے ساتھ بارودی مواد � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • حکومت کے بجٹ قرضوں میں 17 فیصد اضافہ
    • 04/27/2019 9:55 AM
    • 4250

    اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے حالیہ اعداد و شمار میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ جولائی سے اپریل 2019 کے درمیان حکومت کے بجٹ قرضوں میں 17.03 فیصد اضافہ ہوا اور یہ 917 ارب 13 کروڑ روپے تک پہنچ گئے ہیں۔ یہ اعداد و شمار گزشتہ برس کے اسی عرصے میں 786 ارب 67 کروڑ روپے تھے۔ بجٹ سپورٹ کے لیے حکومتی قرضو� [..]مزید پڑھیں

  • ایران کا راستہ روکا گیا تو اس کے نتائج بر آمد ہوں گے: ظریف
    • 04/25/2019 12:20 PM
    • 4450

    ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے بدھ کے روز خبردار کیا کہ اگر امریکہ نے ایران کو تیل فروخت کرنے اور آبنائے ہرمز کو استعمال کرنے سے روکنے کی کوشش کی تو اسے نتائج کے لیے تیار ہو جانا چاہیے۔ ساتھ ہی اُنھوں نے امریکہ کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کے لیے مذاکرات کی پیشکش کی۔ امریکہ ن� [..]مزید پڑھیں

  • صدارتی نظام کے نفاذ سے ملک ٹوٹے گا: بلاول کا انتباہ
    • 04/25/2019 12:19 PM
    • 4560

    پاکستان پیپلز پارٹی  چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے حکومت کو خبردار کیا کہ اگر ملک میں صدارتی نظام رائج کرنے کی کوشش کی گئی یا اٹھارہویں ترمیم کو چھیڑا گیا تو ملک ٹوٹ جائے گا۔ پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ ہم پہلے دن سے کہتے آرہے � [..]مزید پڑھیں