پاکستان اور افغانستان کا مسئلہ فوری حل کراسکتا ہوں: امریکی صدر
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں امن کا خواہاں ہوں، مجھے جنگیں رکوانا پسند ہے۔ میری انتظامیہ 8 ماہ میں 8 جنگیں رکوا چکی ہے۔ ایسا پہلے کبھی نہیں ہوا۔ میں نے سنا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان پھر سے مسائل شروع ہوگئے ہیں۔ مجھے لگتا ہےکہ میں اس مسئلے کے حل کے � [..]مزید پڑھیں