نواز شریف اور آصف زرداری ہسپتال داخل کردیے گئے
- 10/22/2019 3:44 PM
- 4150
سابق وزیر اعظم نواز شریف کو کل رات لاہور کے سروسز ہسپتال جبکہ پیپلز پارٹی کے معاون چئیرمین اور سابق صدر آصف زرداری کو آج صبح اسلام آباد کے پمز ہسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔ نیب کی حراست مین موجود ان دونوں رہنماؤں کی طبی حالت اچھی نہیں ہے۔ نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان کو س� [..]مزید پڑھیں