خبریں

loading...
  • پاکستان فروری تک ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ میں رہے گا
    • 10/18/2019 1:46 PM
    • 4590

    فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) نے پاکستان کو آئندہ برس فروری تک 'گرے لسٹ' میں رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ ایف اے ٹی ایف کا اہم اجلاس جمعے کو فرانس کے دارالحکومت پیرس میں ہوا جس میں پاکستان کے وفد کی قیادت وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور حماد اظہر نے کی۔  اجلاس کے بعد ایف � [..]مزید پڑھیں

  • سرفراز احمد کو ٹیسٹ اور ٹی20 کی کپتانی سے ہٹا دیا گیا
    • 10/18/2019 1:39 PM
    • 4110

    پاکستان کرکٹ بورڈ نے وکٹ کیپر بلے باز سرفراز احمد سے ٹیسٹ اور ٹی20 کی کپتانی  سے ہٹا دیا ہے۔ اظہر علی کو ٹیسٹ جبکہ بابر اعظم کو ٹی ٹوئنٹی کا نیا کپتان مقرر کیا گیا ہے۔ اب سرفراز احمد پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ آسٹریلیا میں ٹیسٹ اور ٹی20 سیریز کے لیے کپتان نہیں ہوں گے۔ پی سی بی کے [..]مزید پڑھیں

  • مدینہ منورہ کے قریب بس حادثے میں 35 زائرین جاں بحق
    • 10/17/2019 12:03 PM
    • 4750

    سعودی عرب کے شہر مدینہ منورہ کے قریب بس حادثے کے نتیجے میں 35 زائرین جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے ہیں۔ مدینہ پولیس کے ترجمان کے مطابق حادثہ مدینہ منورہ سے 170 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع حجرہ روڈ پر نجی بس مسافروں کو لے کر جارہی تھی کہ ایک لوڈر سے ٹکرا گئی۔  بس میں 39 افراد سوار تھے، جن � [..]مزید پڑھیں