خبریں

loading...
  • بھارت کے انتخابات میں دوسرے مرحلے کی پولنگ
    • 04/18/2019 11:01 AM
    • 4460

    بھارت میں جاری انتخابات کے دوسرے مرحلے کی پولنگ کے دوران 11 ریاستوں اور مرکز کے زیرِ انتظام خطے پڈوچیری میں لوک سبھا کی 95 نشستوں کے لیے جمعرات کو ووٹ ڈالے جا رہے ہیں۔ پہلے مرحلے میں 11 اپریل کو ووٹ ڈالے گئے تھے جب کہ پولنگ کا آخری مرحلہ 19 مئی کو ہوگا۔ بھارت کا الیکشن کمیشن 23 مئی ک [..]مزید پڑھیں

  • وفاقی کابینہ نے ٹیکس ایمنسٹی اسکیم کی منظوری مؤخر کردی
    • 04/17/2019 10:50 AM
    • 4970

    وفاقی کابینہ کے کچھ وزرا کی جانب سے مخالفت اور تحفظات کی وجہ سے کابینہ نے ٹیکس ایمنسٹی اسکیم کی منظوری ملتوی کردی ہے۔ وزیر اعظم عمران خان نے اس معاملے پر تفصیلی غور و خوض کے لیے گزشتہ روز کابینہ کا خصوصی اجلاس طلب کیا تھا۔  اندرونی ذرائع نے روزنامہ  ڈان کو بتایا کہ کابینہ [..]مزید پڑھیں

  • صدر ٹرمپ نے یمن جنگ کے خلاف کانگریس کا بل ویٹو کردیا
    • 04/17/2019 10:47 AM
    • 4490

    امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یمن کی جنگ میں امریکہ کی شرکت کے خلاف کانگریس کا منظور کردہ مسودہ قانون ویٹو کردیا ہے۔ ایوانِ نمائندگان نے اس ماہ وائٹ ہاؤس کی پالیسی سے اختلاف کرتے ہوئے یمن میں جاری جنگ میں امریکہ کی جانب سے سعودی عرب اور اس کے اتحادی ملکوں کی معاونت ختم کرنے کا � [..]مزید پڑھیں

  • پیرس کا نوٹرڈیم گرجا گھرآگ لگنے سے مکمل طور سے تباہ ہوگیا
    • 04/16/2019 11:24 AM
    • 5830

    پیرس کے تاریخی گرجا گھر میں گزشتہ روز لگنے والی آگ پر مکمل طور پر قابو پا لیا گیا ہے۔ حکام نے آتشزدگی کی وجوہات جاننے کے لئے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ گزشتہ روز پیرس میں واقع تاریخی گرجا گھر نوٹرڈیم میں اچانک بڑے پیمانے پر آگ بھڑک اٹھی تھی جس سے اس قدیم عمارت اور سیاحت کے ایک اہم [..]مزید پڑھیں