خبریں

  • بی جے پی پر انتخاب جیتنے کے لئے خوف پیدا کرنے کا الزام
    • 04/15/2019 1:43 PM
    • 7580

    جموں و کشمیر پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی نے الزام عائد کیا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی لوک سبھا کے انتخابات جیتنے کے لیے قومی سلامتی کے نام پر خوف کی فضا قائم کررہی ہے۔ محبوبہ مفتی نے ایک  ٹوئٹ پیغام میں کہا کہ ’ ایسا محسوس ہوتا ہے کہ الیکشن جیتنے کے لیے ہمارے ج� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • کراچی میں آندھی و طوفان سے 2 بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق
    • 04/15/2019 1:41 PM
    • 5170

    کراچی میں تیز ہواؤں اور گردوغبار کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور 35 زخمی ہوگئے۔ اطلاعات کے مطابق  تیز ہواؤں اور گردو غبار کی وجہ سے شہر میں متعدد مقامات پر درخت اور بجلی کے کھمبے اُکھڑ گئے۔ سڑکوں کو بحال کرنے کے لیے انتظامیہ نے امدادی سرگرمیوں کا آغاز کردیا ہے۔ ریسکیو حکام ک [..]مزید پڑھیں

  • قبائلی اضلاع کے پہلے انتخابات جون میں ہوں گے
    • 04/14/2019 1:49 PM
    • 6250

    سابقہ فیڈرل ایڈمنسٹرڈ ٹرائبل ایریاز(فاٹا) کے خیبر پختونخوا میں ضم ہونے کے بعد صوبائی اسمبلی کے پہلے انتخابات رواں سال جون کے آخری ہفتے میں منعقد ہوں گے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کے عہدیدار نے مقامی میڈیا کو بتایا ہے کہ خیبر پختونخوا اسمبلی کی 16نشستوں پر انتخابات کے شیڈول ک� [..]مزید پڑھیں

  • آئی ایم ایف سے تمام معاملات طے پا گئے: اسد عمر
    • 04/13/2019 2:04 PM
    • 4910

    پاکستان کے وزیر خزانہ اسد عمر نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے تمام معاملات پر اصولی اتفاق ہو چکا ہے۔ آئندہ ایک دو روز میں بقیہ امور بھی طے کر لیے جائیں گے جس کے بعد تکنیکی امور طے کرنے کے لیے چند ہفتوں میں آئی ایم ایف کا وفد پاکستان جائے گا۔ واشنگٹن میں پاکستانی کمیونٹی سے خطاب اور � [..]مزید پڑھیں