خبریں

  • کوئٹہ میں ہزارہ پھر نشانے پر، دھماکے میں 20 افراد جاں بحق
    • 04/12/2019 1:11 PM
    • 5160

    کوئٹہ کے نواحی علاقے ہزار گنجی کی سبزی منڈی میں دھماکے سے 20 افراد جاں بحق اور 48 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ بلوچستان کے وزیرداخلہ ضیا اللہ لانگو نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ دھماکے میں کسی خاص کمیونٹی کو نشانہ نہیں بنایا گیا۔ تاہم جاں بحق افراد میں ہزارہ برادری سے تعلق رکھنے و� [..]مزید پڑھیں

  • حنیف عباسی کی سزا معطل، ضمانت پر رہا کرنے کا حکم
    • 04/11/2019 1:42 PM
    • 5670

    لاہور ہائیکورٹ نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور ایفی ڈرین کیس میں عمر قید کی سزا پانے والے حنیف عباسی کی سزا معطل کرتے ہوئے انہیں ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دیا  ہے۔ لاہور ہائی کورٹ کی جج جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے حنیف عباسی کی سزا معطل کرنے کی درخواست پر سماعت کی [..]مزید پڑھیں

loading...
  • مسلح گروہوں کی پاکستان میں کوئی جگہ نہیں: عمران خان
    • 04/10/2019 11:12 AM
    • 5180

    پاکستان کے وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کالعدم تنظیموں اور انتہا پسندوں کے خلاف جاری کارروائیاں ملک کے معاشی استحکام کے لیے ضروری ہیں اور یہ کسی بیرونی دباؤ کا نتیجہ نہیں۔ منگل کو اسلام آباد میں غیر ملکی صحافیوں سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ [..]مزید پڑھیں

  • ملک میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 10 کروڑ 75 لاکھ ہوگئی
    • 04/10/2019 11:05 AM
    • 4580

    پاکستان میں ووٹروں کی کل تعداد 10 کروڑ 75 لاکھ ہو گئی ہے جس میں صوبہ پنجاب اور صوبہ سندھ سے تعلق رکھنے ووٹرز کی تعداد مجموعی اعداد و شمار کا 78 فیصد ہے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان  کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر کے مجموعی ووٹرز میں 6 کروڑ 2 لاکھ یعنی 56 ف� [..]مزید پڑھیں

  • اسرائیلی انتخابات میں نیتن یاہو کی جماعت کامیاب: رپورٹس
    • 04/10/2019 11:02 AM
    • 4670

    اسرائیل کے ذرائع ابلاغ نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیرِ اعظم بن یامین نیتن یاہو کی جماعت نے عام انتخابات میں ایک بار پھر کامیابی حاصل کرلی ہے۔ خبر رساں ادارے 'رائٹرز' کے مطابق اسرائیل کے تین مرکزی نیوزٹی وی چینلز نے وزیرِ اعظم کی جماعت 'لیکوڈ' کی کامیابی کا دعویٰ کیا ہے۔ حکمرا [..]مزید پڑھیں