خبریں

  • حکومت جیسے آئی اسی طرح چلی جائے گی: مریم نواز
    • 10/09/2019 3:35 PM
    • 5130

    مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کے حوالے سے کہا ہے کہ جس غلط طریقے سے یہ حکومت آئی ہے اسی طرح چلی بھی جائے گی۔ لاہور کی احتساب عدالت میں چوہدری شوگر ملز کیس میں مریم نواز کو پیش کیا گیا۔ اس دوران انہوں نے میڈیا سے غیررسمی گفتگو بھی کی۔ مریم نواز [..]مزید پڑھیں

loading...
  • حکومت کو کوئی مائی کا لعل نہیں ہٹا سکتا: وزیر داخلہ
    • 10/08/2019 3:54 PM
    • 4600

    وزیر داخلہ بریگیڈیئر (ر) اعجاز شاہ نے کہا ہے کہ میں سمجھتا ہوں کہ مولانا فضل الرحمٰن 27 اکتوبر کو اسلام آباد نہیں آئیں گے۔ انہوں نے اسلام آباد میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کو کوئی مائی کا لعل نہیں ہٹا سکتا۔ انہوں نے کہا کہ اسلام آباد کے بلیو ایریا میں دفعہ 144 لگی ہو [..]مزید پڑھیں

  • آرمی چیف بھی چین پہنچ گئے، چینی فوجی قیادت سے ملاقات
    • 10/08/2019 3:53 PM
    • 5030

    چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ اور چین کی فوجی قیادت نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت اور خطے پر اس کے اثرات کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے بیان کے مطابق جنرل قمر جاوید باجوہ نے کمانڈر آرمی جنرل ہان ویگو، پیپلز لبریشن آرمی (پی ایل ا� [..]مزید پڑھیں

  • سپریم کورٹ نے قاسم سوری کو ڈپٹی اسپیکر کے طور پر بحال کردیا
    • 10/07/2019 1:35 PM
    • 4480

    سپریم کورٹ نے قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر کی انتخابی کامیابی کالعدم قرار دینے سے متعلق الیکشن ٹریبونل کا فیصلہ معطل کردیا ہے۔ درخواست پر حتمی فیصلہ ہونے تک پاکستان تحریک انصاف کے رہنما قاسم سوری کی اسمبلی رکنیت بحال کردی گئی ہے۔ عدالت عظمیٰ میں جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی [..]مزید پڑھیں