خبریں

  • کیلی فورنیا میں 7.1 شدت کا زلزلہ، متعدد افراد زخمی
    • 07/06/2019 2:30 PM
    • 4410

    امریکی ریاست کیلیفورنیا میں شدید زلزلے کے باعث متعدد افراد کے زخمی ہونے اور عمارتوں کو نقصان پہنچنے کی اطلاعات ہیں، ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 7.1 ریکارڈ کی گئی۔ حکام کے مطابق زلزلے سے ریج کریسٹ شہر میں زیادہ نقصان ہوا، زلزلے کے جھٹکوں سے عمارتوں کی بنیادیں ہل گئیں اور لوگ خو [..]مزید پڑھیں

  • بنگلہ دیش کو شکست، پاکستان ورلڈ کپ سے باہر
    • 07/05/2019 8:00 PM
    • 4210

    پاکستان نے ورلڈ کپ میں اپنے آخری گروپ میچ میں بنگلہ دیش کو 94 رنز سے شکست دے دی لیکن اس کے باوجود قومی ٹیم سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہو گئی  ہے۔ لارڈز کے تاریخی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس میچ میں پاکستان ٹیم نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا تو اوپنر فخر زمان اور امام الحق قومی ٹی� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • بے نامی اثاثوں کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کی ہدایت
    • 07/05/2019 9:51 AM
    • 5280

    وزیراعظم عمران خان نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کو ہدایت کی ہے کہ بے نامی اثاثے رکھنے والوں کے خلاف بڑے پیمانے پر کارروائی کا آغاز کیا جائے۔ تاہم انہوں نے ایف بی آر کو یہ بھی کہا کہ تاجروں اور صنعتکاروں کو ہراساں نہ کیا جائے کیوں کہ ان کے تعاون کے بغیر ملک موجودہ اقتص [..]مزید پڑھیں

  • عمران خان 22 جولائی کو امریکی صدر ٹرمپ سے ملاقات کریں گے
    • 07/04/2019 2:30 PM
    • 4000

    وزارت خارجہ کے ترجمان ڈاکٹر محمد فیصل نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان 22 مئی کو واشنگٹن میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کریں گے۔ اسلام آباد میں ہفتہ وار میڈیا بریفنگ کے دوران ڈاکٹر محمد فیصل نے بتایا کہ امریکی صدر کی دعوت پر وزیر اعظم عمران خان واشنگٹن کا دورہ کریں گے۔ انہ� [..]مزید پڑھیں

  • امریکہ پابندیاں ہٹائے تو مذاکرات پر غور کر سکتے ہیں: ایران
    • 07/04/2019 2:28 PM
    • 4060

    ایران نے کہا ہے کہ وہ پابندیاں ہٹائی جائیں تو امریکہ کے ساتھ مذاکرات شروع کرنے پر غور ہو سکتا ہے، ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ رہبر اعلٰی آیت اللہ علی خامنہ ای نے بھی مذاکرات کی مشروط منظوری دی ہے۔ ایران کی سرکاری خبر رساں ایجنسی ارنا کے مطابق ایران کے وزیر برائے انٹیلیجنس محمو� [..]مزید پڑھیں

  • نیب سیاسی انتقام پر یقین نہیں رکھتا: جسٹس جاوید اقبال
    • 07/04/2019 2:26 PM
    • 4640

    چیئرمین قومی احتساب بیورو جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کہا ہے کہ نیب سیاسی انتقام پر یقین نہیں رکھتا، جو کرے گا وہ بھرے گا۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین نیب کا کہنا تھا ادارے کا کام صرف احتساب کرنا ہے اور نیب کی کوشش ہوتی ہے کہ ملک سے کرپشن کا خاتمہ کیا جائے۔  انہ [..]مزید پڑھیں