خبریں

  • پیپلز پارٹی کاروان بھٹو ملک بھر میں لے کر جائے گی
    • 04/04/2019 9:39 AM
    • 4760

    پاکستان پیپلز پارٹی نے کراچی سے لاڑکانہ جانے والے کاروان بھٹو کو پورے ملک تک لے جانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ یہ فیصلہ پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی سربراہی میں نوڈیرو ہاؤس میں ہونے والی پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا۔  � [..]مزید پڑھیں

  • پاکستانی ڈرامے سعودی ٹیلی ویژن پر نشر ہوں گے
    • 04/04/2019 9:21 AM
    • 6970

    سعودی عرب میں پاکستانی ڈراموں کو وہاں کے ٹیلی وژن پر عربی زبان میں پیش کیا جائے گا۔ پاکستان ٹیلی وژن  نے بتایا ہے کہ رواں برس جون سے پاکستانی ڈرامے سعودی عرب میں نشر کیے جائیں گے۔ پی ٹی وی کے عالمی تعلقات کی ڈائریکٹر شازیہ سکندر نے تصدیق کی کہ جون 2019 سے پاکستانی ڈراموں کو عر� [..]مزید پڑھیں

  • 2018 کے دوران بچوں کے جنسی استحصال میں گیارہ فیصد اضافہ
    • 04/03/2019 2:45 PM
    • 5860

    پاکستان میں2017 کے مقابلے 2018 میں بچوں کے استحصال میں 11 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ ایک تازہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ  ملک میں روزانہ 10 سے زائد بچوں کو جنسی استحصال کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔ یہ اعداد و شمار بچوں کے تحفظ کے لیے کام کرنے والی تنظیم ساحل کی رپورٹ میں سامنے آئے ہیں۔  جس می [..]مزید پڑھیں

loading...
  • امریکہ، بھارت کو آبدوز شکن ہیلی کاپٹر فروخت کرے گا
    • 04/03/2019 2:31 PM
    • 4310

    امریکہ نے بھارت کو 24 آبدوز شکن ہیلی کاپٹر فروخت کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ بھارت نے گزشتہ سال  یہ ہیلی کاپٹر خریدنے کی درخواست کی تھی جس کو اب  منظورکرلیا گیا ہے۔ خبروں  کے مطابق ایم ایچ 60 آر ہیلی کاپٹروں کی مالیت تین کھرب 65 کروڑ روپے ہے۔ امریکی کمپنی لاک ہیڈ مارٹن کا تی [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان میں مہنگائی 5 سال کی بلند ترین شرح پر پہنچ گئی
    • 04/02/2019 8:22 AM
    • 8480

    روپے کی قدر میں تیزی سے کمی  اور دیگر معاشی  تندیلیوں کی وجہ سے گزشتہ ماہ توانائی کی قیمتیں 5 برسوں کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں۔ ملک میں افراط زر  کی شرح 9.4 فیصد  ہوگئی ہے۔ ادارہ شماریات کی جانب سے جاری ماہانہ رپورٹ میں کنزیومر پرائس انڈیکس (سی پی آئی) کے ذریعے یہ ب [..]مزید پڑھیں