ٹرمپ شمالی کوریا میں قدم رکھنے والے پہلے امریکی صدر
- 06/30/2019 2:53 PM
- 4910
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جنوبی کوریا اور شمالی کوریا کو تقسیم کرنے والے غیر فوجی علاقے میں شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان سے ملاقات کی ہے۔ اس دوران صدر ٹرمپ شمالی کوریا میں داخل ہوئے۔ اس طرح ڈونلڈ ٹرمپ پہلے امریکی صدر ہیں جنہوں نے شمالی کوریا کی سرزمین پر قدم رکھا ہے۔ ک [..]مزید پڑھیں