خبریں

  • بیوی پر تشدد کے الزام میں شوہر اور ملازم گرفتار
    • 03/28/2019 12:08 PM
    • 5730

    لاہور میں رقص سے انکار پر بیوی کا سر مونڈ کر اسے بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنانے والے شخص اور اس کے ملازم کو 4روزہ ریمانڈ پر پولیس کی تحویل میں دے دیا گیا ہے۔ اسما عزیز نامی خاتون کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی تھی جس میں انہوں نے دعویٰ کیا تھا کہ ان کے شوہر نے اپنے 2 ملازمین کے � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • پرویز مشرف کی غداری کے الزام سے بریت کی درخواست
    • 03/28/2019 12:00 PM
    • 4390

    سابق صدرپرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس میں اُن کے وکیل سلمان صفدر نے خصوصی عدالت میں بریت کی درخواست دائر کی ہے۔ درخواست میں موقف اختیارکیا گیا ہے کہ پرویز مشرف کے خلاف مقدمہ قانون کے مطابق داخل نہیں کیا گیا۔ قانون کے مطابق سنگین غداری کی شکایت وفاقی حکومت داخل کرتی ہے. و� [..]مزید پڑھیں

  • غریبوں سے زمین خالی نہیں کرائی جائےگی، وزیراعظم عمران خان
    • 03/28/2019 11:13 AM
    • 5110

    اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے رہائشی اسکیم سےغریب فائدہ اٹھاسکیں گے اور اسکیم قبائلی علاقوں میں بھی لے کرجائیں گے، اسلام آباد میں پانچ سو ارب کی زمین خالی کرائی، غریبوں سے زمین خالی نہیں کرائی جائےگی۔ تفصیلات کے مطابق پچاس لاکھ گھروں کی تعمیرکیلئے پاکستان اور [..]مزید پڑھیں

  • پرویزمشرف کا مئی میں وطن واپسی کا عندیہ
    • 03/28/2019 11:07 AM
    • 4220

    اسلام آباد: سابق صدر جنرل ( ر) پرویز مشرف کے وکیل نے خصوصی عدالت میں عندیہ دیا ہے کہ ان کے موکل 13 مئی کو وطن واپس آکر عدالت کے روبرو پیش ہوسکتے ہیں۔ تفصیلا ت کے مطابق آج سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف خصوصی عدالت میں سماعت ہوئی، جسٹس طاہرہ صفدر نے سماعت 13 مئی تک ملتوی کرنے کی درخ� [..]مزید پڑھیں

  • ایران پاکستان کی سرحد پر گولے کیوں برساتا ہے؟
    • 03/27/2019 11:06 AM
    • 5580

    ایرانی فورس رات کو بڑے بڑے گولے مارتی ہے جس کی وجہ سے بچے سوتے ہوئے بھی ڈرتے ہیں۔ تالاپ گاؤں کے رہائشی قیوم نے یہ بات بتانے ساتھ ٹوٹی پھوٹی اردو میں مجھے متنبہ کیا کہ اگر سورج غروب ہونے کے بعد میں یہاں آتا تو ہماری گاڑی پر بھی گولیاں برسائی جاتیں۔ تالاپ ایران سرحد پر واقع پاکست [..]مزید پڑھیں