خبریں

  • پی ٹی آئی نے چارٹر آف ڈیمانڈ پیش کردیا
    • 01/16/2025 9:51 AM

    حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کا تیسرا دور پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں جمعرات کو منعقد ہوا جس میں تحریک انصاف نے تین صفحات پر مشتمل اپنے تحریری مطالبات پیش کر دیے ہیں۔ پی ٹی آئی کے تحریری مطالبات میں وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ کمیشن آف انکوائری ایکٹ 2017 کے تحت [..]مزید پڑھیں

loading...
  • جنوبی کوریا میں مارشل لا لگانے والے صدر یون سک یول گرفتار
    • 01/15/2025 9:51 AM

    جنوبی کوریا میں تحقیقاتی اداروں نے ناکام مارشل لا پر مواخذے کا سامنا کرنے والے صدر یون سک یول کو گرفتار کر لیا ہے۔ خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق بدھ کی صبح تحقیقاتی اداروں نے صدر یون کو کئی گھںٹوں کی کوششوں کے بعد گرفتار کیا۔ جنوبی کوریا میں پہلی بار کسی عہدے پر موج [..]مزید پڑھیں

  • غزہ میں جنگ بندی معاہدے کا امکان
    • 01/14/2025 10:47 AM

    امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی کا معاہدہ بہت قریب ہے۔ پیر کو اپنے آخری فارن پالیسی خطاب میں انہوں نے کہا کہ معاہدے کے تحت یرغمالوں کی رہائی ہو سکتی ہے۔ اور فلسطینیوں کے لیے امداد میں وسیع پیمانے میں اضافہ ہوگا۔ جو بائیڈن نے فارن پالیسی خطاب ایسے موقع پر ک [..]مزید پڑھیں

  • القادر ٹرسٹ کیس میں فیصلہ کا اعلان پھر مؤخر
    • 01/13/2025 10:58 AM

    سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان اور ان کی اہلیہ کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ تیسری بار مؤخر کردیا گیا ہے۔ کیس کا فیصلہ اب جمعے کو سنایا جائے گا۔ احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید 9 بجے سے کمرہ عدالت میں موجود تھے تاہم عمران خان، بشریٰ بی بی اور [..]مزید پڑھیں

  • طالبان خواتین کو انسان نہیں سمجھتے: ملالہ یوسف زئی
    • 01/12/2025 5:54 PM

    نوبل انعام یافتہ سماجی کارکن ملالہ یوسفزئی نے کہا ہے کہ طالبان نے خواتین کو افغان معاشرے کے ہر پہلو سے حذف کرنے کی کوشش کی ہے کیونکہ وہ خواتین کو ’انسان نہیں سمجھتے۔‘ اسلام آباد میں لڑکیوں کی تعلیم سے متعلق مسلم ورلڈ لیگ کی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ملالہ نے کہا کہ ’ا� [..]مزید پڑھیں