قوم کی دولت واپس کرو ورنہ کسی کو نہیں چھوڑوں گا: عمران خان
- 03/30/2019 3:32 PM
- 8180
وزیراعظم عمران خان نے شریف برادران اور آصف زرداری کو متنبہ کیا ہے کہ اپنی چوری بچانے کے لیے آپ نے جو مرضی کرنا ہے کریں، ہم آپ کو نہیں چھوڑیں گے۔ گھوٹکی میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس، متحدہ قومی موومنٹ پاکستان، پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی [..]مزید پڑھیں