’ہاؤڈی مودی‘ ریلی پر تبصرے، مودی ٹرمپ بھائی بھائی
- 09/23/2019 12:30 PM
- 5880
امریکہ کی ریاست ٹیکساس کے شہر ہوسٹن میں اتوار کو بھارتی وزیرِ اعظم نے امریکی صدر کے ہمراہ بھارتی نژاد امریکیوں کے ایک جلسے سے خطاب کیا۔ 'ہاؤڈی مودی' نامی اس پروگرام کی کوریج بھارتی میڈیا نے بڑے پیمانے پر کی۔ بھارت میں تقریباً تمام ہی نیوز چینلز نے اس پروگرام کی لائیو کور [..]مزید پڑھیں