ٹرمپ حکومت دس لاکھ غیر قانونی تارکین وطن کو ملک بدر کرے گی
- 06/19/2019 4:01 PM
- 3740
آئندہ صدارتی انتخاب کے باضابطہ اعلان سے قبل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکہ میں غیر قانونی طور پر مقیم لاکھوں افراد کو ملک بدر کرنے کی دھمکی دی ہے۔ ایک ٹوئٹ پیغام میں امریکی صدر نے اعلان کیا کہ ’امریکی امیگریشن اور کسٹم انفورسمنٹ آئندہ ہفتے سے ان لاکھوں افراد کو بے د� [..]مزید پڑھیں