خبریں

  • پاکستان ورلڈ کپ مقابلے میں بھارت سے ہار گیا
    • 06/16/2019 9:19 PM
    • 4430

    ورلڈکپ کے اہم ترین میچ میں روایتی حریف بھارت نے پاکستان کو 89رنز سے شکست دے دی ہے۔ اس طرح اس نے پاکستان کے خلاف ورلڈ کپ میچوں میں ناقابل شکست رہنے کا ریکارڈ برقرار رکھا۔ مانچسٹر کے اولڈ ٹریفورڈ میں کھیلے گئے میچ میں پاکستانی کپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیت کر بھارت کو پہلے بیٹنگ ک [..]مزید پڑھیں

loading...
  • حیدرآباد میں مقامی اخبار کا صحافی ’قتل
    • 06/16/2019 10:47 AM
    • 4540

    حیدرآباد میں کنٹونمنٹ پولیس اسٹیشن کی حدود میں صحافی کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ خبروں کے مطابق ڈیلی کاوش اخبار سے وابستہ الیاس وارثی کی لاش ان کے فلیٹ سے برآمد ہوئی ہے۔  بتایا گیا کہ 50 سالہ الیاس وارثی کے سر پر تیز دھار چیز کا گہرا زخم بھی تھا۔ متقول صحافی کے بیٹے حسنین نے پریس [..]مزید پڑھیں

  • امریکی الزام تراشی کے بعد خلیج میں تصادم کا خطرہ بڑھ گیا
    • 06/15/2019 1:46 PM
    • 5420

    امریکہ کا دعویٰ  ہے کہ اس کے باس اس بات کے ثبوت موجود ہیں کہ جمعرات کو خلیجِ اومان میں تیل کے دو ٹینکروں پر حملوں کا ذمہ دار ایران ہے۔ اس امریکی الزام کے بعد  خلیج میں بحران مزید بڑھ گیا ہے۔ پینٹاگون کی طرف سے ایک دانے دار مبہم ویڈیو  جاری کی گئی ہے۔ اس ویڈیو کی بنیاد پر د [..]مزید پڑھیں

  • فریال تالپور کا 9 روزہ جسمانی ریمانڈ دے دیا گیا
    • 06/15/2019 1:41 PM
    • 4180

    اسلام آباد کی احتساب عدالت نے جعلی بینک اکاؤنٹ کیس میں گرفتار پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما فریال تالپور کو 9 روزہ جسمانی ریمانڈ پر قومی احتساب بیورو  کے حوالے کردیا ہے۔ نیب نے جعلی اکاؤنٹس کیس میں گرفتار فریال تالپور کو احتساب عدالت کے جج محمد ارشد ملک کے روبرو پیش کیا تھا [..]مزید پڑھیں

  • قومی اسمبلی میں بجٹ اجلاس ہنگامہ آرائی کے بعد پیر تک ملتوی
    • 06/14/2019 4:08 PM
    • 4470

    ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری نے قومی اسمبلی کا بجٹ اجلاس اراکین اسمبلی کی ہنگامہ آرائی اور اپوزیشن کے احتجاج کی وجہ سے پیر تک ملتوی کردیا ہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے ایوان زیریں کے بجٹ سیشن میں پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کے پروڈکشن آرڈر جاری نہ کرنے ک� [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان سرمایہ کاری کیلئے پرکشش مقام ہے: وزیراعظم
    • 06/14/2019 4:05 PM
    • 4620

    وزیراعظم عمران خان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان سرمایہ کاری کے لیے ایک پرکشش مقام اور وسائل سے بھرپور ایک بڑی تجارتی منڈی ہے۔ کرغزستان میں منعقدہ شنگھائی تعاون تنظیم کے 19ویں اجلاس میں انہوں نے کہا کہ پاکستان کی زیادہ آبادی نوج� [..]مزید پڑھیں