خبریں

  • کرائسٹ چرچ مساجد کے حملہ آور کا الزامات ماننے سے انکار
    • 06/14/2019 4:03 PM
    • 4150

    رواں برس 15 مارچ کو نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کی دو مساجد پر حملہ میں 51 نمازیوں کو شہید کرنے والے حملہ آور نے خود پر لگائے گئے تمام الزامات کو ماننے سے انکار کیا ہے۔ اس کے خلاف دہشت گردی کے الزام میں مقدمہ کی سماعت شروع ہوئی ہے۔ کرائسٹ چرچ کی النوراور لین ووڈ مسجد پر آسٹریل� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • امریکہ روس تعلقات بد سے بدتر ہوتے جا رہے ہیں: پوٹن
    • 06/13/2019 1:12 PM
    • 4880

    روس کے صدر ولادی میر پوٹن نے کہا ہے کہ ماسکو اور واشنگٹن کے تعلقات ہر گزرتے دن کے ساتھ  بد سے بدتر  ہوتے جا رہے ہیں۔ جمعرات کو ایک مقامی ٹی وی چینل کے ساتھ انٹرویو میں روسی صدر کا کہنا تھا کہ امریکہ کی موجودہ حکومت نے حالیہ کچھ عرصے میں روس پر درجنوں نئی اقتصادی پابندیاں عا [..]مزید پڑھیں

  • امریکہ ایران تصادم کا خدشہ برقرار ہے: جاپان کا انتباہ
    • 06/13/2019 1:11 PM
    • 4380

    جاپان کے وزیر اعظم شنزو آبے نے خبردار کیا ہے کہ مشرق وسطی میں کشیدگی برقرار رہی تو جنگ کے خطرات بڑھ سکتے ہیں۔ جاپانی وزیر اعظم امریکہ اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی کے خاتمے کی کوششوں کے سلسلے میں بدھ کو تہران پہنچے تھے۔ ان کے دورے کو خطے میں کشیدگی کم کرنے کی سب سے بڑی کاوش ق� [..]مزید پڑھیں

  • ایم کیو ایم کے بانی الطاف حسین ضمانت پر رہا ہوگئے
    • 06/12/2019 7:44 PM
    • 4180

    متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم)  کے بانی الطاف حسین ایک روز لندن پولیس کی  حراست  میں رہنے کے بعد رہنے کے بعد ضمانت پر رہا ہوگئے ہیں۔ برطانوی پولیس کے مطابق متحدہ کے بانی کو ناکافی شواہد کی بنا پر ضمانت پر رہا کیا ہے۔ پولیس کا کہنا تھا کہ ’الطاف حسین سے 2 روز تک پولیس ا� [..]مزید پڑھیں

  • الیکشن کمیشن نے قبائلی اضلاع میں انتخابات ملتوی کردیے
    • 06/12/2019 11:38 AM
    • 5410

    الیکشن کمیشن پاکستان  نے خیبر پختونخوا کے قبائلی علاقے سابق فاٹا میں ہونے والے انتخابات صوبائی حکومت کی درخواست پر 18 روز کے لیے ملتوی کردیے ہیں۔ قبائلی اضلاع میں 16 نشستوں پر 2 جولائی کو انتخابات ہونے تھے تاہم خیبرپختونخوا حکومت نے سیکیورٹی مسائل کی بنا پر انتخابات 20 روز ک� [..]مزید پڑھیں

  • گزشتہ دس سال کے دوران لئے گئے قرضوں کی تحقیقات کا اعلان
    • 06/11/2019 12:03 AM
    • 4410

    وزیر اعظم عمران خان نے گزشتہ 10 سال میں 24 ہزار ارب کے قرضوں کی تحقیقات کے لیے اعلیٰ اختیاراتی کمیشن بنانے کا اعلان کیا ہے۔ وزیر اعظم نے نصف شب کے بعد  قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ’آج تحریک انصاف نے پہلا بجٹ پیش کیا، بجٹ کو سمجھنے کے لیے یہ کہنا چاہتا ہوں کہ یہ وہ بجٹ ہے جو ن� [..]مزید پڑھیں