نائن الیون حملوں میں ملوث سعودی شخصیت کا نام ظاہر کرنے کا اعلان
- 09/13/2019 12:05 PM
- 7200
امریکہ کے محکمہ انصاف نے اعلان کیا ہے کہ نائن الیون حملوں میں ملوث مبینہ سعودی شخص کے نام کا جلد اعلان کیا جائے گا۔ امریکی عدالت میں 11 ستمبر 2001 کے حملوں میں سعودی حکومت کے ملوث ہونے سے متعلق مختلف درخواستوں پر سماعت ہور ہی ہے۔ نیو یارک میں جمعرات کو ان درخواستوں کی سماعت کے [..]مزید پڑھیں