خبریں

  • پاکستان اور بھارت براہ راست بات چیت کریں: امریکہ
    • 08/09/2019 12:21 PM
    • 4840

    امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان مورگن اورٹیگس نے کہا ہے کہ جنوبی ایشیا کے بارے میں امریکہ کی پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔ دونوں ملکوں کو آپس میں بات کرنی چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ ’کشمیر کے معاملے پر امریکہ کو تشویش ہے‘۔ تحمل کا مظاہرہ کرنے پر زور دیتے ہوئے، ترجمان نے کہا [..]مزید پڑھیں

loading...
  • نیب نے مریم نواز کو چوہدری شوگر ملز کیس میں گرفتار کرلیا
    • 08/08/2019 1:07 PM
    • 3940

    قومی احتساب بیورو  نے چوہدری شوگر ملز کیس میں مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کو گرفتار کرکے نیب ہیڈکوارٹر منتقل کر دیا ہے۔ نیب کی جانب سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق مریم نواز اور یوسف عباس کو چوہدری شوگر ملز کیس میں گرفتار کیا گیا ہے۔  بیان میں کہا گیا کہ نیب کے حکم پر [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان نے سمجھوتہ ایکسپریس بند کردی
    • 08/08/2019 1:04 PM
    • 4240

    وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر سے متعلق بھارت کے غیر ذمہ دارانہ فیصلے پر سمجھوتہ ایکسپریس بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ رشید احمد نے کہا کہ 'جب تک میں وزیر ریلوے ہوں سمجھوتہ ایکسپریس نہیں چل سکتی۔ یہ ٹرین ہفتے میں دو � [..]مزید پڑھیں