خبریں

  • معیشت بہتر ہورہی ہے: گورنر اسٹیٹ بینک
    • 09/08/2019 12:21 PM
    • 4250

    اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے گورنر رضا باقر نے لاہور میں کاروباری برادری سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ تجارتی خسارے میں اضافے کی وجہ مارکیٹ کی بنیاد پر منحصر ایکسچینج ریٹ کی عدم موجودگی رہی ہے۔ انہوں نے کاروباری برادری کو یقین دلایا کہ معیشت آہستہ آہستہ بہتر ہورہی ہے۔ پاکستان چیم [..]مزید پڑھیں

loading...
  • بھارت کا چاند مشن ناکام ، لینڈنگ سے پہلے رابطہ منقطع
    • 09/07/2019 2:34 PM
    • 4220

    بھارت کا چاند کی سطح پر اترنے کا خواب ایک مرتبہ پھر اس وقت چکنا چور ہوگیا جب اس کے خلائی جہاز کا چاند پر اترنے سے پہلے ہی رابطہ ٹوٹ گیا۔ چندریان 2 نامی خلائی مشن بھارت کا اب تک سب سے پرجوش منصوبہ تھا۔ جولائی میں مشن روانہ کرتے ہوئے بھارت کو امید تھی کہ وہ امریکا، روس اور چین کے ب� [..]مزید پڑھیں

  • سابق لیگ اسپنر عبدالقادر انتقال کرگئے
    • 09/07/2019 2:33 PM
    • 6560

    پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ لیگ اسپنر عبدالقادر 63  کی عمر میں انتقال کرگئے۔ گزشتہ روز انہیں دل کا شدید پرا تھا تاہم وہ ہسپتال پہنچنے سے پہلے ہی دم توڑ گئے۔ وزیراعظم اور پاکستانی ٹیم کے سابق کپتان عمران خان نے سابق عظیم لیگ اسپنر عبدالقادر کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا او� [..]مزید پڑھیں

  • کشمیر تکمیل پاکستان کا نامکمل ایجنڈا ہے: جنرل باجوہ
    • 09/06/2019 3:25 PM
    • 4430

    آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ کشمیریوں پر ظلم ہمارے صبر کی آزمائش ہے لیکن پاکستان کشمیریوں کو کبھی تنہا اور حالات کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑے گا۔ راولپنڈی میں یوم دفاع کے موقع پر جنرل ہیڈ کوارٹرز میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف نے کہا کہ آج میں واضح کردینا چاہ� [..]مزید پڑھیں

  • یوم دفاع پاکستان یوم یکجہتی کشمیر کے طور پر منایا گیا
    • 09/06/2019 3:21 PM
    • 4650

    ملک بھر میں یوم دفاع، یوم یکجہتی کشمیر کے طورپر منایا گیا۔ اس کامقصد وطنِ عزیز کے لیے جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے شہدا کے علاوہ مقبوضہ کشمیر میں مظلوم کشمیریوں کے ساتھ پاکستانی عوام کی حمایت کا اعادہ کرنا ہے۔ یومِ دفاع کا آغاز نمازِ فجر کے بعد ملک کی ترقی و خوشحالی اور بھا� [..]مزید پڑھیں

  • ممکنہ افغان امن معاہدہ پر کانگریس ارکان کے خدشات
    • 09/06/2019 3:13 PM
    • 4940

    امریکہ کے تین بااثر قانون سازوں نے وزیر خارجہ مائیک پومپیو کو ایک خط ارسال کیا ہے جس میں انہوں نے افغانستان میں قیام امن کے لیے امریکہ اور طالبان کے درمیان ممکنہ معاہدے پر خدشات کا اظہار کیا ہے۔ گانگریس ارکان مالییونسکی، مائیک گلاگھیر اور برڈ شارمین نے اپنے خط میں چند سوالات [..]مزید پڑھیں